-
ایران کے خلاف انسانی حقوق کونسل کی قرار داد منظور، ہندوستان اور پاکستان قرارداد کے خلاف ووٹ دینے والوں میں شامل
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے خصوصی اجلاس میں ایران کے خلاف ایک قرارداد منظور کی ہے، قرارداد کے حق میں 25 ممالک نے اور ہندوستان اور پاکستان سمیت 7 ممالک نے اس قرارداد کے خلاف ووٹ دیا۔
-
انڈونیشیا: سیلابی ریلے میں 14 افراد بہہ گئے
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۱انڈونیشیا کے صوبہ شمالی سولاویسی میں شدید بارش کے بعد سیلابی ریلے میں 14 افراد بہہ گئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کا اسرائیل سے این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیل سے نجی تنظیموں (این جی اوز) پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
پاکستان اور انڈونیشیا نے سیاسی، معاشی، دفاعی و ٹیکنالوجی روابط کو وسعت دینے کا فیصلہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰نڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کے دورہ پاکستان کے موقع پر دونوں ممالک کی جانب سے سیاسی، اقتصادی، سکیورٹی، دفاعی اور ٹیکنالوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف مذاکرات نہیں کرنا چاہتی ہے، رانا ثناء اللہ ، ہم نے کبھی انکار ہی نہيں کیا ، پی ٹی آئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰وزیراعظم پاکستان کے مشیر سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مذاکرات نہیں کرنا چاہتی ہے،ادھر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، ہم چاہتے ہیں حالات بہتر ہوں ۔
-
پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں: شہباز شریف
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات کی تاریخ 75 سال پر مبنی ہے، انڈونیشیا کے صدر کے دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید بلندیوں کو چھوئیں گے۔
-
انڈونیشیا کے صدر پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال، 21 توپوں کی سلامی
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
انڈونیشیا کے صدر آج پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچیں گے
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔
-
اسلامی ملکوں کا غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں سمندری طوفان اور سیلاب سے ایک ہزار 400 سے زیادہ افراد کی موت
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں حالیہ تباہ کن سمندری طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں ایک ہزار چار سو سے زیادہ افراد کی موت ہوچکی ہے۔