اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی اوراسلامی انقلاب کی کامیابی کی چھیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک بھر میں دس روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ قطر میں حماس کونسل کے سربراہ محمد اسماعیل درویش اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے اپنی ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء میں فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
ایران کے وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے بدھ کی رات ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ٹیلیفون پرتبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں دو طرفہ موضوعات، ایٹمی مذاکرات اور علاقائي تغیرات پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ قابض فوج کے ہاتھوں پچھلے 15 مہینوں کی نسل کشی، فلسطینیوں کو اپنے وطن سے بے دخل نہیں کرسکی۔
ایرانی صدر کے معاون برائے سائنس و ٹیکنالوجی مجتبی علی زادہ نے تہران میں اے آئی ٹیکلنالوجی سے لیس قومی پارک کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا: ہمیں امید ہے کہ یہ منصوبہ آئندہ دو سالوں میں مکمل طور پر فعال ہو جائے گا۔
خواتین ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں کا اسلامی جمہوریہ ایران کا سفر۔
نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/29