-
ایرانی یونیورسٹی کے تعاون سے عراق میں پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰اطلاعات کے مطابق عراق کی بغداد یونیورسٹی میں ایران کی شریف ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے تعاون سے سائنس اور ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح ہوگیا۔ یہ عراق میں قائم ہونے والا پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک ہے۔
-
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
میدان جنگ کی طرح مذاکراتی عمل میں بھی مردانہ وار کھڑے رہے، حماس کے رہنما خلیل الحیہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸حماس کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خلیل الحیہ نے غزہ جنگ کے مکمل خاتمے اور مستقل جنگ بندی کے آغاز کا اعلان کیا اور غزہ کے عوام اور یمن، لبنان، عراق اور ایران کے عوام کی مزاحمت کو سراہا جو فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
امریکی فوجی انخلاء کے دعوے بے بنیاد: عراقی رکن پارلیمنٹ
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹس کو جھوٹ قرار دیا۔
-
جنوبی لبنان میں پھر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، ایک شہید
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱جنوبی لبنان پر صیہونی ڈرون حملے میں ایک لبنانی شہری جابحق اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
لبنان میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والا داعش کا سرغنہ ہلاک
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷عراقی کاؤنٹر ٹیررازم ادارے نے شام میں داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے مقابلے میں مسلمان ممالک کی حفاظت کے لئے فوجی اتحاد تشکیل دینے کا مطالبہ؛ عراقی وزیر اعظم
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳عراقی وزیراعظم نے قطر پر صہیونی جارحیت کے بعد مسلمان ممالک کی حفاظت کے لئے فوجی اتحاد تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کیا عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی سے امریکی فوجی نکل رہے ہیں!؟
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶عراق کے سیاسی و صحافتی حلقوں نے عین الاسد فوجی چھاؤنی سے امریکی فوجیوں کے نکلنے کے دعوے کو غلط اور ایک کھلا فریب قرار دیتے ہوئے علاقے کے لئے امریکہ کے نئے سیناریو کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
عراق میں الحشد الشعبی کے تحفظ پر تاکید؛ شیخ قیس الخزعلی
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سکریٹری جنرل شیخ قیس الخزعلی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ حشد الشعبی کا وجود تمام عراقیوں کی خواہش اور مطالبہ ہے۔
-
غزہ پر غاصبانہ قبضے کی تیاری ، صیہونی فوج نے طبی اور بین بین الاقوامی عملے کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵ناجائز صیہونی حکومت نے شمالی غزہ پٹی میں طبی عملے اور بین الاقوامی تنظیموں کے لئے علاقہ چھوڑنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔