عراق کے صوبہ نینوا اور سنجار میں داعشیوں کے گھروالوں کی واپسی سے سیکورٹی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
امریکہ کسی کا دوست نہیں ہوا کرتا اور عراق میں ایک امریکی کی موجودگی بھی زیادہ ہے، یہ بات رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی صدر عبد اللطیف رشید کے ساتھ ہوئی اپنی ملاقات میں کہی۔
امریکی باوردی دہشت گردوں کے فوجی اڈے، عین الاسد میں بڑے پیمانے پر ہتھیار اور فوجی وسائل داخل کئے گئے ہیں۔
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں اپنے عراقی ہم منصب کا باضابطہ طور پر پرتپاک استقبال کیا۔
عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی کی زیر صدارت اہم سیکیورٹی اجلاس منعقد ہوا۔
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر صیہونی دھاوے اور روزے دار فلسطینیوں پر جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے صیہونی جارحیت کی مذمت اور غاصب صیہونی حکومت سے صرف اظہار نفرت کو ناکافی قرار دیا ہے۔
بغداد میں امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج سنائی دی ہے۔
امریکہ عراق کے صوبۂ الانبار میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی موجودگی کو ختم کرنے کی سازش کر رہا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ