-
ایرانی فوج کی دشمن کے طیاروں کا پتہ لگانے اور تباہ کرنے میں نمایاں پیشرفت
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں ہمارے رڈار اور نگرانی کے سسٹم اور دشمن کی نقل و حرکت کا پتہ لگانے کی صلاحیت میں پانچ گنا اور جارح طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں تباہ کرنے کی صلاحیت میں دو سے تین گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
عراق میں داعش کے سر اٹھاتے ہی حشد الشعبی کی بڑی کارروائی
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴عراق کے ایک سیکورٹی اہلکار نے مغربی الانبار پر داعش کے دہشت گردوں کے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی ولادت کے موقع پر ہر طرف جشن و سرور کا سماں
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۴فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔
-
عراقی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے رائٹرز نیوز ایجنسی کی خبر کی تردید
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹عراقی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے رائٹرز نیوز ایجنسی کی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ عراق کی تحریک استقامت ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار ہے۔
-
ایران عراق کے ساتھ معاہدوں پر عمل درآمد کے لئے پرعزم ہے، صدر پزشکیان
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴ایرانی صدر نے عراقی وزیر اعظم کے ساتھ ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عراق کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے تہران کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
دنیا کے کئی ممالک عید الفطر کے جشن میں ڈوبے، ایران سمیت کئی ملکوں میں پیر کو ہو سکتی ہے عید
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶ماہ مبارک رمضان کے اختام پر دنیا کے کئي ملکوں میں آج عید فطر منائی جا رہی ہے جبکہ ایران سمیت بہت سے ملکوں میں پیر کے روز عید منائے جانے کی تیاری ہے۔
-
الحشد الشعبی کو تحلیل نہیں کیا جا سکتا؛ عراقی وزیر اعظم کا بیان
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸عراقی وزیراعظم نے کھل کر اعلان کیا ہے کہ کوئي بھی عراقی حکومت کو حشدالشعبی کو تحلیل کرنے پر مجبور نہيں کرسکتا۔
-
عراق میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲عراقی سیکورٹی ذرائع نے عیدالفطر کی آمد پر صلاح الدین اور دیالہ صوبوں میں داعش دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی اقدامات کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی اور عراقی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ ہمسایہ اور علاقائی ممالک امریکی فتنہ انگیزی اور تفرقہ ڈالنے کی پالیسی کی جانب سے ہوشیار رہیں گے۔
-
صیہونی حکومت ہمارے ملک پر حملے کا ارادہ رکھتی ہے؛ عراقی وزیرخارجہ کا بیان
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴عراق کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ انہيں ایسے پیغامات ملے ہيں جن سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی حکومت ہمارے ملک پر حملے کا ارادہ رکھتی ہے۔