-
ملک کا سیاسی بحران حل کرنے پر سب توجہ مرکوز کریں: عراقی وزیر اعظم
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۳عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے تمام سیاسی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کا سیاسی بحران حل کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔
-
عراق میں حکومت سازی کی کوششیں تیز
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
محرم سے قبل عراق میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف حشد الشعبی کا آپریشن
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمال مشرقی صوبے دیالی کو تکفیری دہشتگردوں کے بچے ہوئے عناصر سے پاک کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی ۔
-
سعودی اخبار کا دعوی، عراق سے آنے والی ہے اچھی خبر
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸سعودی عرب کے اخبار نے دعوی کیا ہے کہ بغداد سے ریاض اور تہران کے درمیان تعلقات کی بحالی کا اعلان ہونے والا ہے۔
-
عراق میں ایک اور داعشی سرغنہ سکیورٹی فورسز کے چنگل میں
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶الانبار میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں واقع الرمادی میں داعش کے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران داعش کے اہم سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
عراق، شام کی سرحد پر واقع امریکی اڈے میں دھماکے
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳عراق اور شام کی سرحد کے قریب واقع امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا۔
-
عراق، دو ترک سیکورٹی اہلکار ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴عراق میں ترکی کے 2 سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔
-
عراق، کاظمین میں سیکورٹی سخت، عزاداروں کا سیلاب
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۶آسمان امامت و ولایت کے نویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی جانگداز شہادت کے موقع پرکاظمین میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
کیا عراقی حکومت، اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے والی ہے؟ مقتدیٰ الصدر میدان میں
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۳عراق کے صدر دھڑے کے سربراہ سید مقتدیٰ الصدر نے عراقی صد برہم صالح کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی وکالت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حکومت سازی کے لئے عراقی وزیر اعظم کی سیاسی جماعتوں سے اپیل
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳سحر نیوز رپورٹ