-
امریکی میڈیا کے ذمہ داروں سے صدرمملکت ابراہیم رئیسی کی بات چیت
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ نیویارک میں امریکی میڈیا کے اہم عہدیداروں اور ایڈیٹروں کے ساتھ کھل کر بات چیت کی ہے۔
-
بلغراد میں ایرانی پہلوان نے سونے کا تمغہ جیتا
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۶صربیہ کے شہر بلغراد میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے پہلوان امیر حسین زارع نے سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
امریکی حکومت کے ذریعہ ایران کے تیل بردار جہاز کی چوری
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے امریکی حکومت کے ذریعہ ایران کے تیل بردار جہاز کی چوری اور اس سے تیل نکالنے پر کہا ہے کہ امریکہ کا یہ کام چوری ہے جو دنیا میں کسی بھی طرح سے قابل قبول نہیں ہے۔
-
عراقی سرحدی علاقوں سے غیر قانونی گروہوں کا صفایا
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲عراق کی سرحدی فورس کے ہیڈکوارٹر نے ایران سے ملنے والے مشترکہ عراقی سرحدی علاقوں سے غیر قانونی گروہوں کا صفایا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران میں نالج بیسڈ کمپنیوں نے چار لاکھ روزگار پیدا کئے ہیں، معاون صدر ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۵نالج بیسڈ امور میں صدر ایران کے معاون دہقان فیروز آبادی نے گزشتہ دو عشروں کے دوران ایران کے جدید ایکو سسٹم کی ترقی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عرصے کے دوران ایران میں نالج بیسڈ کمپنیوں کی مدد سے چار لاکھ معیاری روزگار پیدا کئے گئے ہیں۔
-
بیلجیم حکومت کس طرح سے دہشت گرد تنظیم ایم کے او کے سرغنہ کی میزبانی کرسکتی ہے؟، ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے کہا ہے کہ بیلجيم کی حکومت کس طرح سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دعووں کے ساتھ دہشت گرد تنظيم ایم کے او کے سرغنہ کی اپنے ملک میں میزبانی کر سکتی ہے؟
-
اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کو ایران کا سخت انتباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کے جنگ پسندانہ بیان کے بعد خبر دار کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے دفاع نیز ایرانی عوام کی حمایت کے لئے اپنے قانونی اور ذاتی حقوق کے حصول سے دریغ نہيں کرے گا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ ایسوسی ایشن کا اجلاس
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۴شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کی یوتھ ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران سمیت 12 ملکوں کے 30 نمائندوں نے شرکت کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تاریخی، مذہبی اور عوامی قربت باہمی تعلقات میں استحکام کا باعث، پاکستانی وزیر
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳پاکستان کے وزیر ثقافت و قومی ورثہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے ملک کی تاریخی، مذہبی اور عوامی قربت کو باہمی تعلقات میں استحکام کا باعث قرار دیا اور ثقافت و آرٹ کے شعبے میں ایران و پاکستان کے تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔
-
جب تک ایران کے خلاف پابندیاں نہیں ہٹیں گی موجودہ ایٹمی صورت حال یوں ہی جاری رہے گی، ایران
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۴ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ایران کے خلاف پابندیاں نہیں ہٹیں گی موجودہ ایٹمی صورت حال یوں ہی جاری رہے گی۔