-
سلامتی کونسل شام کے بارے میں مؤثر اجلاس تشکیل دے: ایران
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہے کہ وہ شام کے بارے میں اپنا مؤثر اجلاس تشکیل دے۔
-
ملک اقتصادی، سماجی اور ثقافتی میدانوں میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے: صدر ایران
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملک اقتصادی، سماجی اور ثقافتی میدانوں میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے جنوبی خراسان صوبے میں علماء، ذاکرین اور مذہبی دانشوروں کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
-
تائیکوانڈو ایشین مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑیوں کا پہلا مقام
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷تائیکوانڈو کے بارہویں ایشین مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑیوں نے پہلا مقام حاصل کیا ہے۔
-
علاقائی ممالک کے آپسی تعاون کا فروغ ان کی پوزیشن مستحکم ہونے کا باع، صدر ایران
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸علاقائی ممالک کے آپسی تعاون کا فروغ عالمی مسائل میں ان کے اثر و رسوخ میں اضافے اور ان کی پوزیشن مستحکم ہونے کا باعث ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں ہونے والا قتل عام صیہونی غاصبوں کی سازش
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۶فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں ہونے والا قتل عام فلسطینیوں کو مشغول کرنے کے لئے صیہونی غاصبوں کی ایک سازش ہے۔
-
اربعین کے موقع پر خصوصی سیکورٹی پلان کامیاب، ایرانی کمانڈر
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس نے اربعین کے موقع پر اپنے خصوصی سیکورٹی پلان کو مکمل طور سے کامیاب قرار دیا ہے۔
-
اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کے لئے ایران کے راستے عراق جانے کا پاکستانی زائرین کا سلسلہ جاری
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۱بڑی تعداد میں پاکستانی زائرین اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کے لئے ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدوں سے عراق جا رہے ہیں۔
-
دشمن کی رکاوٹوں کے باوجود ایٹمی ٹیکنالوجی میں ترقی و پیش رفت، ایران
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران نے گزشتہ بیس برس کے دوران دشمن کی جانب سے ہر طرح کی رکاوٹیں ڈالے جانے کے باوجود ایٹمی ٹیکنالوجی میں ترقی و پیش رفت کی ہے۔
-
ایٹمی معاملے پر مذاکرات کے ساتھ ساتھ پابندیوں کو ناکام بنانا بھی ضروری ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاملے پر مذاکرات کے ساتھ ساتھ پابندیوں کو ناکام بنانا بھی ضروری ہے۔
-
علاقے میں صحت و سلامتی کے فروغ کے بارے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرا کی بات چیت
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸ایران اور سعودی عرب کے وزرائے صحت نے علاقے میں صحت و سلامتی کو فروغ دینے میں تہران اور ریاض کے مشترکہ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔