-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50700 سے تجاوز کرگئی
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲سات اکتوبر 2023 سے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 52 ہزار 760 ہوگئی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/08
-
غزہ کی حمایت میں ہمارا موقف اٹل ہے؛ مہدی المشاط
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ کی حمایت کے ان کے اٹل موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو دشمن انکا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا: ایرانی صدر
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴صدر ایران نے ایک عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو پھر دشمن ان کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/06
-
شام کے آسمان میں ترکیہ اور اسرائیل کی جھڑپ
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۸پریس ذرائع نے پہلی بار شام کی فضاؤں میں غاصب صیہونی حکومت اور ترکیہ کی فضائیہ کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کا اسرائیل پر ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے جوابی حملہ، سو سے زائد صیہونی علاقوں میں بھگدڑ
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴یمن کی مسلح افواج نے فلسطین بالخصوص غزہ کی حمایت کے تناظر میں اپنے مزاحمتی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر صیہونیت کے مرکز تل ابیب پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ مطہری کے یوم شہادت اور یوم اساتذہ کا خصوصی پروگرام
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/02
-
ایران کو ٹیڑھی نظر سے دیکھنے والوں کے لئے ہوش اڑا دینے والا جائزہ!
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹ایران مغربی ایشیا میں اہم اور مضبوط دفاعی طاقت ہونے کے علاوہ میں عالمی اور ایشیائی سطح پر طاقتور ممالک کی درجہ بندی میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام-بزم دوستاں
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 27/ 04/ 2025