SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • ایران و سعودی عرب کے درمیان مفاہمت یمن کے فائدے میں ، یمنی موقف

    ایران و سعودی عرب کے درمیان مفاہمت یمن کے فائدے میں ، یمنی موقف

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۶

     ایک یمنی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہر سمجھوتہ یمن کے فائدے میں ہوگا

  • بنگلہ دیش: اجرت میں اضافے کے مطالبے پر مزدوروں کا احتجاج پُرتشدد، شاہراہیں بند

    بنگلہ دیش: اجرت میں اضافے کے مطالبے پر مزدوروں کا احتجاج پُرتشدد، شاہراہیں بند

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰

    بنگلہ دیش میں گارمنٹ فیکٹریوں کے مزدوروں نے اجرت میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے پُرتشدد احتجاج شروع کر دیا ہے۔

  • یمن کی طرف سے سعودی عرب کی تیل کمپٹی آرامکو اور فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری

    یمن کی طرف سے سعودی عرب کی تیل کمپٹی آرامکو اور فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۹

    یمن نے سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کمپنی آرامکو اور اس کی فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری کی ہے۔

  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۱

    متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کا خواہاں نہیں ہے۔

  • تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

    تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳

    تہران میں پاکستان کے سفارت خانے کی طرف سے سفیرِ پاکستان پر حملے کی تردید کی گئی ہے۔

  • ایران کے خلاف دوبارہ جنگ، اسرائیل کی بڑی اسٹریٹیجک غلطی: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

    ایران کے خلاف دوبارہ جنگ، اسرائیل کی بڑی اسٹریٹیجک غلطی: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳

    اسرائیلی روزنامہ ہاآرتص نے صیہونی حکومت کو ایران کے خلاف ممکنہ نئی جنگ کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۱

    گزشتہ ہفتے اسرائیلی فوجی آپریشن اور لاک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد سے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر ہیبرون میں تقریباً 5 ہزار فلسطینی اپنے گھروں سے بے گھر ہو گئے ہیں۔

  • یمنی فوج کی پیش قدمی جاری

    یمنی فوج کی پیش قدمی جاری

    Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷

    صوبہ لحج میں یمنی فوج کی پیش قدمی جاری ہے۔

  • مجھے اب اسرائیلی ہونے پر فخر محسوس نہیں ہوتا: معروف اسرائیلی اداکارہ خیلی گولڈن برگ

    مجھے اب اسرائیلی ہونے پر فخر محسوس نہیں ہوتا: معروف اسرائیلی اداکارہ خیلی گولڈن برگ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲

    معروف اسرائیلی اداکارہ خیلی گولڈن برگ نے ایک صیہونی ٹی وی چینل پر لائیو شو میں اعتراف کیا ہے کہ ”اب مجھے اسرائیلی ہونے پر فخر نہیں رہا۔“

  • صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے

    صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے

    Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۸

    صیہونی فوج نے جنوبی لبنان پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، بنت جبیل کے قصبے الطیری کو نشانہ بنایا اور کفرشوبا کے راستے میں ایک گھر کو تباہ  کردیا جکہ جنوبی لبنان میں کئی علاقوں پر گولہ باری کی اور  صیہونی فوجیوں نے القنطرہ قصبے میں گھروں کو آگ لگا دی۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

    پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

    ۳۶ minutes ago
  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • پاکستان: اس وقت ملک کا مسئلہ دہشت گردی ہے، مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر پڑا جنریٹر نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS