-
اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے فوری طور پر نکل جائے: انتونیو گوترش
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۳:۲۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے مقبوضہ فلسطین میں پائیدار امن کے لئے ایک بار پھر دو ریاستی نظریئے کے نفاذ پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کو جلد سے جلد مقبوضہ فلسطین سے نکل جانا چاہئے۔
-
12 روزہ مسلط کردہ جنگ کے دوران کس نے کیا کیا اور ایرانی صدر نے کس کس کی خدمات کو سراہا اور کہا شکریہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۳صدر ایران نے کہا ہے کہ طبی عملے بالخصوص نرسوں نے کورونا کی وباء کے زمانے کی طرح میدان کو ترک نہیں کیا اور جنگ کے خطرناک لمحات میں زخمیوں کے زخموں پر مرہم رکھتے ہوئے ملک کی کی طبی تاریخ میں ایک اور سنہرے باب کا اضافہ کیا۔
-
بارہ روزہ جنگ میں 80 اسرائیلی ڈرونز مار گرائے گئے؛ جنرل محسن رضائی
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ بارہ روزہ جنگ میں اسّی اسرائیلی طیارے گرائے گئے جن میں سے بتیس کے ڈھانچے ہمارے قبضے میں ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱صیہونی دہشتگردوں نے اپنے جنگی طیاروں اور بمبار ڈرونز کی مدد سے مزید دسیوں نہتے فلسطینیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
سعودی ولی عہد اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶سعودی ولی عہد اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور خطے کی سلامتی و استحکام پر زور دیا گیا۔
-
ایرانی میزائل نے نیتن یاہو کے دفتر کو بنایا نشانہ؛ صیہونی ذرائع کا بڑا اعتراف
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ 12 روزہ جنگ کے دوران ایک ایرانی میزائل نے صیہونی وزیر اعظم کے دفتر کو نشانہ بنایا۔
-
یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، ایک بحری جہاز مکمل طور پر غرق + ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳صہیونی بندرگاہوں کی جانب سفر پر پابندی کی مخالفت کرنے والا جہاز یمنی فوج کے حملے کے نتیجے میں سمندر میں غرق ہوگیا۔
-
"نیتن یاہو جنگی مجرم ہے"؛ وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑے پیمانے پر مظاہرہ + ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ امریکہ کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے۔
-
جارحیت کی صورت میں دشمن کو شدید پچھتاوا ہوگا؛ جنرل شکاری
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷ایران کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل شکاری نے کہا ہے کہ بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل کو منھ کی کھانا پڑی جس کی وجہ سے وہ مزید جارحیت کی جرائت نہیں رکھتا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر: یورپ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۸ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر اور انٹرنیشل ریلیشنز یونیورسٹی کے پروفیسر نے یورپ کے رویے کو ناقابل قبول اور اسرائیلی جارحیت میں شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ یورپ کو خارجہ پالیسی میں زیادہ اہمیت نہیں دیتا اور ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سارے بحران میں یورپ کا ذکر تک نہیں کیا۔