-
مسلح فلسطینی مزاحمت پر کسی بھی طرح کا سمجھوتہ نہیں؛ حماس
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳تحریک حماس نے مصر کی تازہ ترین تجویز پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح فلسطینی مزاحمت پر کسی بھی طرح کے سمجھوتے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے ۔ غاصب و جارح صیہونی حکومت نے جنگ بندی کے لئے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔
-
مالدیپ کا زبردست اقدام، صیہونیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲مالدیپ کے صدر نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کےلئے اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔
-
اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ ضروری؛ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ راغب نعیمی نے اسرائیل کے معاشی بائیکاٹ کو ضروری امر قرار دے دیا۔
-
پابندیوں کا خاتمہ ہمارے اختیار میں نہیں ہے لیکن پابندیوں کو ناکام بنانا ہمارے اختیار میں ہے: رہبر انقلاب
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے عمان مذاکرات کو وزارت خارجہ کے دسیوں کاموں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان مذاکرات سے نہ ہمیں بہت زیادہ توقع ہے اور نہ ہی بہت زیادہ بدگمانی البتہ فریق مقابل سے ہم بہت زیادہ بدگمان ہیں لیکن ہمیں اپنی توانائیوں سے اچھی توقع ہے۔
-
فلسطینی استقامت سے بوکھلائی صہیونی حکومت نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے پیش کی نئی تجویز، اسرائیل کا سازشی منصوبہ ہوا بے نقاب!
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵صہیونی حکومت نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے ثالث ممالک اور حماس کو کئی شقوں پر مشتمل نئی تجویز پیش کی ہے۔
-
انداز جہاں: فلسطین کے حق میں عالمی مظاہرے
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/15
-
آئی آر جی سی نے ایران کی ریڈ لائن کا کیا اعلان، آپریشن وعدہ صادق 1 میں استعمال ہونے والے ڈرون سے بھی اٹھایا پردہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴سپاہ پاسداران کے ترجمان نے قومی سلامتی اور دفاعی وفوجی توانائی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 1 اوروعدہ صادق 2 قومی سلامتی اور اسلامی انقلاب کے دفاع میں، ایرانی عوام کی بھرپورحمایت پر استوار ایران کی مسلح افواج کے عزم راسخ کے دو عملی نمونے ہیں۔
-
علاج معالجے کے مراکز پر حملہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: شفقت علی
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳پاکستان نے غزہ کے اسپتالوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی بمباری میں غزہ کے 36 اسپتال تباہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵فلسطینی انتظامیہ کے انفارمیشن سینٹر نےاعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے دوران 36 اسپتالوں کو بمباری اور نذرآتش کرکے مکمل طور پر مسمار اور ختم کرچکی ہے۔
-
غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت؛ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ نے غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے حملے اور مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی کی سخت مذمت کی ہے