-
کشمیر کی صورتحال پر ایمنسٹی کی تشویش
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
ہندوستان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسٹریٹیجک غلطی کی : عمران خان
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستانی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کو ایک بار پھر اسٹریٹیجک غلطی قرار دیا ہے
-
پاکستانی وزیر ریلوے کی نریندرمودی کو ایوارڈ دیئے جانے پر تنقید
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹پاکستان کے وزیر ریلوے نے متحدہ عرب امارات و بحرین کی جانب سے ہندوستانی وزیراعظم کو ایوارڈ دیئے جانے پر تنقید کی ہے
-
حریت رہنما کی کشمیری عوام سے استقامت کی اپیل
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳کشمیر میں حریت کانفرنس کے سینیئر رہنما نے کشمیری عوام سے ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے حملوں کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے
-
کشمیری عوام کا احتجاج جاری
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر کے عوام نےکشمیر میں کرفیوں کے نفاذ کے باوجود احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: "میں کشمیر کی صورتحال پر مضطرب ہوں "
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیری مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے اختلافات کو برصغیر سے نکلتے وقت خبیث برطانیہ کے اقدامات کا نتیجہ قراردیا۔
-
کشمیر: نمازجمعہ کے موقع پر احتجاج دوبارہ پابندیاں عائد
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴سری نگر کے سورا علاقے میں جمعہ کی نمازکے بعد ہزاروں لوگوں نےاحتجاج کیا۔
-
ہندوستانی اپوزیشن کا کشمیری رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۷ہندوستانی حزب اختلاف کی جماعتوں نے گرفتار کشمیری رہنماؤں کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہا ہے، عمران خان
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستان پر کشمیر کے حالات سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لئے جھوٹ کا سہارا لینے کا الزام لگایا ہے۔
-
کشمیری مسلمانوں کے حالات پر دکھ کا اظہار
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ