-
مولانا فضل الرحمٰن نےحکومت سے ڈیل یا مفاہمت سے متعلق خـبروں کو مسترد کردیا
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۱پاکستان کی اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نےحکومت سے ڈیل یا مفاہمت سے متعلق خـبروں کو مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان آزادی مارچ پلان بی کا آغاز
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
اسلام آباد میں دھرنا ختم ، حکومت کے خلاف اگلے محاذوں پر جانے کا اعلان
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۸اسلام آباد میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد اور جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کرکے حکومت کے خلاف اگلے محاذوں پر جانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان آئی ایم ایف اورعالمی بینک کا غلام: مولانا فضل الرحمان
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جبر کی حاکمیت ہمیں تسلیم نہیں اور اب حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آگیا ہے۔
-
جے یو آئی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۸پلان بی کے حوالے سے جے یو آئی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا ہے۔
-
فضل الرحمان کا حکمت عملی میں تبدیلی کا عندیہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷پاکستان میں آزادی مارچ کے قائد اور جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیر اعظم عمران خان کے استعفے کے تعلق سے اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان میں اپوزیشن کے مطالبات اور حکومت کا موقف
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
اسلام آباد میں آزادی مارچ اور دهرنا
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
رہبر کمیٹی نے دھرنا اور مارچ جاری رکھنے اور حکومت پر دباؤ بڑھادینے کا فیصلہ کیا ہے
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶پاکستان میں آزادی مارچ اور دھرنے کے لئے بنائی جانے والی اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے دھرنا اور مارچ جاری رکھنے اور حکومت پر دباؤ بڑھادینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مولانا فضل الرحمن کے مطالبات پورے کرنے کے لئے حکومت کو مزید وقت دینے سے انکار
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷پاکستان میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن نے مطالبات پورے کرنے کے لئے حکومت کو مزید وقت دینے سے انکار کردیا ہے۔ جمیعت علمائے اسلام ف نے اسی کے ساتھ احتجاج کو پورے ملک میں پھیلادینے کی دھمکی دی ہے۔