-
حکومت کے سامنے نہ جھکیں گے اور مرعوب ہوں گے: مولانا فضل الرحمان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے سامنے نہ جھکنے اور کسی سے مرعوب نہ ہونے پر زور دیا ہے۔
-
مولانا فضل الرحمن کے خلاف بھی نیب انکوائری
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے ملک کی سیاسی مذہبی جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف بھی انکوائری شروع کرنے منظوری دے دی ہے۔
-
مولانا فضل الرحمان، حکومت مخالف اتحاد کے سربراہ مقرر
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
مولانا فضل الرحمٰن کا آرمی چیف سے ملاقات کے انکشاف پر رد عمل
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے آرمی چیف جنرل باجوہ سے ون ٹو ون ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان میں استعفوں کی سیاست
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹پاکستان کی اپوزیشن جاعتوں کے رہنما ایک بار پھر استعفوں کے ذریعے حکومت پر دباو ڈالنے کی سوچ رہے ہیں۔
-
پاکستان میں حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرانس
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں اپوزیشن کی اے پی سی - خصوصی رپورٹ
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
نوازشریف اور فضل الرحمن کی گفتگو
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو فون کرکے یقین دلایا ہے کہ اپوزیشن اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی ۔
-
پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں دست بہ گریباں
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک شروع ہوگی: پاکستان اپوزیشن
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱پاکستان میں حزب اختلاف نے عید الاضحی کے بعد عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک کی تیاری شروع کر دی ہے۔