وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج ہفتہ کی صبح 11 بجے اپنا آٹھواں عام بجٹ پیش کریں گی۔
ہندوستان کی صدر مرمو نے پا رلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں ملک کی ترقی کے لئے اتحاد کی اپیل کی ۔
ہندوستان میں چھبیس جنوری کے موقع پر پورے جوش و خروش کے ساتھ یوم جمہوریہ منایا گیا اور چھہترویں یوم جمہوریہ پر روایت کے مطابق ہندوستان نے اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
ہندوستانی وزیر اعظم نریندرمودی نے ہم وطنوں کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔
آج ہندوستان میں جنگ آزادی کے ایک عظیم ہیرو اور آزاد ہند فوج کے بانی نیتاجی سبھاش چندر بوس کا یوم پیدائش عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
کئی ماہ کے احتجاج کے بعد کسانوں اور ہندوستان کی مرکزی حکومت کے درمیان اب کچھ برف بگھلتی نظر آ رہی ہے۔
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں بھارت موبلٹی گلوبل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس جاری ہے۔
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کل پیر کی صبح دس بجے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سونہ مرگ میں 27 سو کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے تیار زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح کریں گے۔
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی آج دہلی میں کروڑوں روپے کی مالیت کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
ہندوستان کے مرکزی وزیر آج صبح وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اجمیر میں حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر چادر چڑھانے کے لیے جے پور پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔