-
ہندوستان میں آج لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ جاری
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱ہندوستان میں آج لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ ہو رہی ہے۔
-
ہم پی ایم مودی کے ساتھ کسی بھی مسئلہ پر عوامی بحث کے لئے تیار ہیں : راہل گاندھی
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ عوامی مباحثے کی دعوت کو جمہوریت کے لیے ایک مثبت پہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی بحث سے متعلقہ پارٹی کے نقطہ نظر کو سمجھنے اور آپشن کا انتخاب کرنے میں مدد ملے گی۔
-
وزیراعظم مودی اور راہل گاندھی کی ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۵ہندوستان میں عام انتخابات کے دوران اہم سیاسی پارٹیوں کی جانب سے اپنی کامیابی اور حریف جماعت کی شکست کے دعوے زور و شور سے جاری ہیں۔
-
ہندوستان میں انتخابی مہم جاری، حکومت اور اپوزیشن کا ایک دوسرے پر سنگین الزامات
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶لوک سبھا انتخابات کے دیگرمرحلوں کے لئے حکومت اور اپوزیشن کی انتخابی مہم جاری ہے اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کے خلاف سنگین الزامات کے ساتھ ساتھ دعووں اور وعدوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
ہندوستان میں آج لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے ووٹنگ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۸ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 93 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ پولنگ کے اوقات صبح 7:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک ہیں
-
بی جے پی اگر آئین کو تبدیل کرے تو پورا ملک اس کے خلاف اٹھ کھڑا ہوگا: ادھو ٹھا کرے
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷شیوسینا کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر بی جے پی والے آئین تبدیل کرنے کی کوشش کریں گے تو پورا ملک ان کے خلاف کھڑا ہوجائے گا۔
-
لوک سبھا نہ صرف ہندوستانی روایات و اقدار بلکہ ملکی آئین کی حفاظت کے لیے بھی انتہائی اہم ہے: کانگریس
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶ہندوستان کی اپوزیشن جماعتوں نے ایک بار پھرحالیہ لوک سبھا کو نہ صرف ہندوستانی روایات و اقدار کے لیے بلکہ ملکی آئین کی حفاظت کے لیے بھی انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
انتخابات جیتنے پر بی جے پی کا نیا پروگرام
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸ہندوستان میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات جیتنے پر بی جے پی کی حکومت آئین کے دیباچے سے لفظ سیکولر ہٹا دے گی۔
-
صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے اجلاس کے موقع پر صیہونی آبادکاروں کا مظاہرہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲تل ابیب میں صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے اجلاس کے انعقاد کے موقع پر صیہونی آبادکاروں اور قیدیوں کے اہل خانہ نے زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم نریندرمودی اور کانگریسی رہنما راہل گاندھی کو نوٹس
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندرمودی اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف کارروائی کی ہے۔