-
یورپ غیر تعمیری رویہ اپنانے سے باز رہے، ایران کا انتباہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ تہران کے بارے میں غیرتعمیری راستہ اپنانے سے گریز کریں۔
-
ایران اور امریکہ کے نظریات کو قریب لانے کی کوشش جاری ، یورپی یونین
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدہ کے بارے میں فریقین کے موقف کو ایک دوسرے کے قریب لانے کی کوشش جاری رکھیں گے۔
-
جوہری شعبے میں جھوٹے بہانے سے ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیاں
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے ہی دشمنوں نے ایٹمی شعبے میں بے بنیاد الزامات کے بہانے سے ظالمانہ پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔
-
ریڈیو میڈیسن کی گنجائش بڑھائے جانے کی ضرورت
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ریڈیو میڈیسن کی پیداوار میں ایران کا، دنیا میں اہم مقام ہے اور اس سلسلے میں ایران مین مزید گنجائش پیدا کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
آئی اے ای اے کی غیر جانبدارانہ نگرانی پر ایران کی تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ایران توقع کرتا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی اپنی نگرانی کا عمل غیر جانبدارانہ اور آزادانہ نیز پیشہ ورانہ طریقے سے انجام دے گی
-
سمجھوتے کا دارومدار واشنگٹن کی نیک نیتی پر ہے، ایرانی وزیرخارجہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکیوں کی طرف سے ایٹمی سمجھوتے کے حصول کے تعلق سے نیک نیتی کے اظہار پر مبنی پیغامات موصول ہوئے ہیں لیکن ہم نے امریکی حکام پر واضح کردیا ہے کہ وہ ہر طرح کی نیک نیتی اور حقیقت پسندی کا ایٹمی معاہدے کو بحال کرنے میں عملی مظاہرہ کریں۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام میں کسی بھی قسم کا انحراف نہیں: محمد اسلامی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام میں کسی بھی قسم کا انحراف پایا نہیں جاتا۔
-
مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا ذمہ دار ایران نہیں: روس
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷اگر ویانا مذاکرات ڈیڈ لاک کا بھی شکار ہو گئے ہوں تب بھی صرف ایران کو اُس کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ یہ بات اقوام متحدہ میں روس کےمستقل مندوب میخائل اولیانوف نے کہی۔
-
ایران کو ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں قابل اطمینان ضمانت چاہئے: صدر رئیسی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳صدر ایران نے کہا ہے کہ ویانا معاہدے کے لئے ایران ضمانت کا خواہاں ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے حصول میں کوئی ٹھوس رکاوٹ نہیں، ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایٹمی معاہدے کی بحالی کے بارے میں مایوسی پھیلانے والے بیانات پر نکتہ چینی کی ہے۔