-
ایران کے ایٹمی مراکز میں کوئی بھی کیمرہ نصب نہیں ہوگا : محمد اسلامی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جب تک فریق مقابل ایٹمی معاہدے میں واپس نہیں آتا تب تک ایران کے ایٹمی مراکز میں کوئی بھی کیمرہ نصب نہیں ہوگا۔
-
ایٹمی مذاکرات میں امریکہ نیک نیتی کا مظاہرہ کرے : چین
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳چین نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں امریکہ کو نیک نیتی کا مظاہرہ کرنا چاہئیے۔
-
انریکے مورا کی بہترین معاہدے کو حتمی شکل دینے کی اپیل
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰انریکے مورا نے تمام فریقوں سے اپیل کی کہ وہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کی کوشش کریں۔
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہو گئی: یورپی یونین کا اعتراف
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳جوزف بورل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی امریکی پالیسی ناکام ہو گئی ہے ۔
-
وائٹ ہاؤس کو توسیع پسندی سے دستبردار ہونا پڑے گا، ایران
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کو توسیع پسندی اور شکوک شبہات سے دوری اختیار کرنا پڑے گی اور اسے چاہئے کہ حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راہ حل کے حصول کی کوشش کرے۔
-
بیس فی صد افزودگی ہمارا قانونی حق ہے، ایران
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے سینٹری فیوج مشینوں کی نئی چین میں گیس فلنگ کے عمل کو قانونی بتایا اور اس سلسلے میں مغربی ذرائع ابلاغ کے پروپیگنڈے کو سیاسی اور عجلت پسندانہ عمل قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔
-
امریکی فریق تیاری و جدت عمل کے بغیر دوحہ مذاکرات میں پہنچا تھا : امیرعبداللہیان
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰ایران کے وزیرخارجہ نے ویانا اور دوحہ میں ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی کے لئے ہونے والے مذاکرات کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ امریکی فریق کسی تیاری کے بغیر دوحہ مذاکرات میں شریک ہوا تھا۔
-
مذاکرات میں امریکہ کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہئیے: روس
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰روس نے کہا ہے کہ مذاکرات میں امریکہ کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہئیے۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں غیر قانونی اور ظالمانہ ہیں : صدر مملکت
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے امیر قطر سے ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں پابندیوں کا خاتمہ کرانے کے لئے دوحہ مذاکرات کے بارے میں ایران کے واضح موقف کا اعادہ کیا اور کہا کہ مذاکرات اسی صورت میں کامیاب ہوسکتے ہیں جب ایران مخالف ظالمانہ پابندیاں پوری طرح سے ختم کردی جائیں گی۔
-
دوحہ مذاکرات، ایٹمی سمجھوتے میں امریکہ کی واپسی کا ایک موقع
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲پابندیوں کی منسوخی کے لئے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات منگل سے قطر میں شروع ہوگئے ہیں جس میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ انریکا مورے ثالثی کا کردار ادا کررہے ہیں