-
عالمی شہرت یافتہ ٹی وی اینکر مہدی حسن نے امریکی چینل کو خیرباد کہہ دیا، اسرائیل فلسطین جنگ کا شاخصانہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷عالمی شہرت کے حامل ٹی وی اینکر مہدی حسن نے امریکی ٹی وی چینل، ایم ایس این بی سی، کو خیرباد کہہ دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملے، دو فلسطینی نوجوان گرفتار
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵صیہونی فوجیوں نے جنوبی الخلیل میں الفوار کیمپ پر یلغار کرکے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 5 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 514 ہوگئی
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جاری شدید لڑائی کے نتیجے میں غزہ کے جنوب میں فوجی افسر سمیت چار صیہونی فوجی ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوگئے۔
-
تل ابیب پر القسام بریگيڈ کے میزائلوں کی بارش، مقبوضہ علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے تل ابیب پر میزائل برسائے ہيں جس کے نتیجے میں سینتس مقبوضہ علاقوں میں سائرن بج اٹھے۔
-
حزب اللہ لبنان کے کمانڈر کی شہادت پر ایران کا بیان
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر شہید وسام حسن طویل کو قتل کرنے کی صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے آج غزہ کے جنوب میں رفح کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے ایک گاڑی پر براہ راست حملہ کیا جس میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کر گئی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ جنگ کے 94 ویں دن شہدائے غزہ کی تعداد 23 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
میدان جنگ کے ساتھ ہی انٹیلیجنس کے میدان میں بھی اسرائیل کی شکست
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷تحریک استقامت فلسطین کے سیکورٹی اور انٹیلیجنس کے شعبے نے صیہونی حکومت کی جاسوسی تنظیم شاباک کی روشوں کا پتہ لگاکر غزہ میں اس کے ایجنٹوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی حماس کی اپیل
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹حماس نے عرب اور اسلامی ملکوں سے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ اورحزب اللہ لبنان کے وفد کے درمیان ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے حزب اللہ لبنان کے ایک وفد سے ملاقات کی ہے۔