-
ایران پرحملہ، پاکستان میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳ایران پر امریکہ کے حملے سے متعلق پاکستان میں امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
-
کراچی ایئرپورٹ: ایک ہی دن میں تین غیر ملکی طیارے حادثات کا شکار
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶غیر ملکی طیاروں کے یکے بعد دیگرے حادثات، تینوں پروازیں معطل
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستان کے آرمی چیف کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے پاکستان کے آرمی چیف سے ٹیلیفونک گفتگو میں 12 روزہ جارحیت کے دوران پاکستان کی جرات مندانہ حمایت کو سراہا اور دشمن کے خلاف مشترکہ موقف کی اہمیت پر زور دیا۔
-
پاکستان کی سیکورٹی افواج پر حملہ، 13 جاں بحق
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۵خودکش حملہ آور نے شمالی وزیرستان میں پاکستان کی فوج کے جوانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 13 فوجی جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ایرانی سفیر کی ملاقات، ایران کی فتح کی مبارکباد
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاض صادق نے ایرانی حکومت و عوام کو اسرائیل کے مقابلے میں فتحیاب ہونے پر مبارکباد پیش کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کےمقابلے میں ایرانی عوام کی بہادری کو خراج تحسین؛ شہباز شریف
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کےمقابلے میں ایرانی عوام کی شجاعت وبہادری کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ایران نے خود سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا: پاکستان کے وزیر دفاع
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران اسرائیل جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے خود سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا، ایران نے نہایت جارحانہ ماحول میں اپنا دفاع کیا۔
-
پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت ایران کے دفاع کے حق کو تسلیم کیا گیا اور امریکی حملے کی مذمت کی گئی۔
-
ایرانی خاتون صحافی "سحر امامی" کی فوری نشریات میں واپسی حملہ کرنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷اجمل جامی نے سرکاری ٹی وی پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور اب ایران میں ہسپتالوں اور ایرانی سرکاری ٹی وی پر حملہ یہ ثابت کرتا ہے کہ نیتن یاہو کی رجیم میں انسانیت کی گنجائش ہی موجود نہیں عام شہریوں کو نشانہ بنانا بد ترین جنگی جرم ہے۔
-
پنجاب کا وہ علاقہ جہاں پانی کی فراہمی ایک خواب بن گئی
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷پنجاب کے شہر میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل گزشتہ ایک صدی سے پینے کے پانی سے محروم ہے۔