-
پاکستان: پشاور ہائی کورٹ میں خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کو چیلنج کردیا گیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹اطلاعات کے مطابق پاکستان میں جے یو آئی، جمعیت علمائے اسلام (ف)، نے صوبۂ خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخابی عمل کو چیلنج کر دیا ہے اور نومنتخب وزیراعلیٰ کے انتخاب کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۳نشر ہونے کی تاریخ: 13-10-2025
-
پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ میں امن سربراہ اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں ہیں۔
-
پاکستان اور افغانستان میں جاری کشیدگی، اب کیسے ہیں حالات؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی خاص رپورٹ۔
-
پاکستان: سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سہیل آفریدی 90 ووٹ حاصل کرکے صوبۂ خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔
-
آزاد فلسطینی ریاست شجاع فلسطینی عوام کا حق، پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف غزہ امن کانفرنس میں شرکت کے لئے مصر کے شہر شرم الشیخ پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہ آج غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا دن ہے۔
-
پاکستان اور جنوبی افریقا ٹسٹ میچ: پہلے میچ کے پہلے روز پاکستان نے بنائے 5 وکٹ پر 313 رنز
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔
-
انداز جہاں: امیر خان متقی کا دورہ ہندوستان
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴نشر ہونے کی تاریخ: 12-10-2025
-
تہران میں فلسطینی بچوں اور نوجواں کے ساتھ یکجہتی کے لئے عظیم الشان اجلاس کا انعقاد
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰آج تہران کے اسلامی سربراہی اجلاس ہال میں فلسطینی بچوں اور نوجواں کے ساتھ یکجہتی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد ہوا ہے جس میں ملکی و غیرملکی شخصیات نے شرکت کی۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپیں جاری، دونوں کا ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری جھڑپوں کے دوران دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کا دعوی کیا گیا ہے۔