-
صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی تنظیموں کا ڈرون حملہ (ویڈیو)
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱پریس ذرائع کے مطابق فلسطین کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی علاقوں سدیروت اور عسقلان پر ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، امریکہ غاصب اسرائیل کی وحشیگری کو بند کرائے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم جنگ پسندوں کو خبردار کرتے ہیں جو غزہ اور مغربی کنارے میں جنگ کو وسعت دینے کے درپے ہیں اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے، امریکہ فوری طور پر اسرائیلی مجرموں کی حمایت کرنا بند کردے۔
-
ستّر فیصد صیہونی فوجی شمالی غزہ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ستّر فیصد فوجی غزہ کے شمالی علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔
-
حماس: غزہ کو صہیونیوں کا قبرستان بنادیں گے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نےاس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں امریکی رویہ علاقے میں کشیدگی اور صورت حال کے دھماکہ خیز ہونے کا باعث بنا ہے، کہا ہے کہ غزہ ہمیشہ جارحوں اور غاصبوں کا قبرستان رہا ہے اور رہے گا۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 15523 ہوگئی
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶غزہ کے نہتے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو اٹھاون دن گزرنے کے بعد شہدا کی تعداد پندہ ہزار پانچ سو تئیس تک پہنچ گئی ہے جس میں چھ ہزار چھ سو بچے اور چار ہزار تین سو خواتین ہیں۔
-
امریکی بحری جنگی جہاز پر یمنی فوج کا حملہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱یمن کی انصاراللہ نے بحیرہ احمر میں امریکی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
دشمن کے دو بحری جہازوں پر یمنی افواج کا میزائل اور ڈرون حملہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۰یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں دشمن کے دو بحری جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۱نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/03
-
غزہ پٹی میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں اسرائیلی فوج کی 8 بکتر بند گاڑیاں تباہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸فلسطینی مجاہدین نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی آٹھ بکتر بند گاڑیوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت، شام سے اسرائیل پر میزائل حملہ، اسرائیل کی تشویش بڑھی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸شام سے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کی طرف میزائل داغے گئے ہیں ۔