-
ایران عالمی جونیئر ریسلنگ کا چیمپئن، صدر مملکت کی مبارکباد
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷ایران کے صدر نے عالمی جونیئر ریسلنگ کاچیمپئن بننے پر ایرانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
-
غیر انسانی اور مجرمانہ دہشتگردانہ حملے کا نتیجہ، ذلت کے علاوہ کچھ نہيں نکلے گا: صدر ایران
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز، جمیعت علمائے اسلام کے اجتماع میں دہشت گردانہ بم دھماکے اور دسیوں پاکستانی شہریوں کے مارے جانے پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک پیغام ارسال کر کے اس ملک کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی۔
-
ایران کی انڈر 16 والی بال ٹیم ایشین چیمپئن
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰ایران کی قومی انڈر 16 والی بال ٹیم نے ازبکستان کے خلاف کامیابی حاصل کر کے ایشین چیمپئن شپ جیت لی۔
-
اسلامی انقلاب حضرت امام حسین ع اور عاشورا کے مکتب کا تسلسل ہے: صدر رئیسی
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲صدر رئیسی نے کہا ہے کہ شہدائے اسلام کے پاک خون کی بدولت نیا عالمی نظام تشکیل پا رہا ہے
-
اغیار کی مداخلت مسائل کے پیچیدہ ہونے کا باعث ہے: صدر ایران
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بیرونی مداخلت علاقائی مسائل کو پیچیدہ بناتی ہے۔
-
قرآ ن پاک کی بے حرمتی کی اجازت، ماڈرن جہالت کی واضح مثال ہے: ایرانی صدر
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲ایران کے صدر نے کہا ہے کہ قرآ ن پاک کی بے حرمتی کی اجازت دینا ماڈرن جہالت کی کھلی ہے۔
-
سویڈن کی حکومت قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرے: صدر رئیسی
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سویڈن کی حکومت کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی صرف مذمت میں بیان جاری کرنا کسی بھی صورت میں کافی نہيں ہے اور سویڈن کو اس جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔
-
سویڈن کے سفیر کو ایران داخلے کی اجازت نہیں: امیر عبداللہیان
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہےکہ سویڈن کے سفیر کو ایران میں داخلے کی اجازت نہیں ہے جب تک کہ اس ملک کی حکومت، اسلامی مقدسات کی مسلسل بے حرمتی کو روکنے کےلئے سنجیدہ اقدامات نہیں کرتی۔
-
انداز جہاں - صدر ایران کا دورہ افریقہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۹نشرہونے کی تاریخ 14/ 07/ 2023
-
یوگینڈا؛ کمپالا کی جامع مسجد میں صدر ایران کا شاندار استقبال (ویڈیو)
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے افریقی ممالک کی جانب اپنے سفر کے دوسرے پڑاؤ یوگینڈا میں مقامی مسلم مذہبی رہنماؤں اور عوام سے ملاقات اور گفتگو کی۔ دارالحکومت کمپالا کی جامع مسجد میں یہ ملاقات انجام پائی جہاں صدر ایران کے پہنچنے سے کافی دیر پہلے سے لوگ ایران اور اپنے قومی پرچم کو لہراتے ہوئے انکے پرجوش استقبال کے لئے آمادہ ہو گئے تھے۔ صدر ایران کے مسجد پہنچنے پر لوگوں نے پیغمبر (ص) و اہل بیت علیہم السلام پر صلوات نثار کرتے ہوئے ان کا شاندار استقبال کیا۔