-
آڈیو لیک انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸سپریم کورٹ آف پاکستان نےآڈیو لیک انکوائری کمیشن کے قیام کا 19 مئی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
-
عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری، مسرت جمشید، جمشید چیمہ اور سینیٹر عبدالقادر نے بھی 9 مئی کے پرتشدد کے واقعات پر پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
-
عمران خان سمیت چھے سو سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲نو مئی کے پرتشدد اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث ہونے کے تناظر میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی سمیت چھے سو سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر دیے گئے ہیں۔
-
خواجہ آصف: پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے، ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون ہے: عمران خان
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے
-
فواد چوہدری نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
-
ملک کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال پر صدرِ پاکستان کا اظہار تشویش
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵پاکستان کے صدر نے ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی حالات پر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑدی، عمران خان کا رد عمل آگیا
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲پاکستان کی سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
-
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی عدالت میں
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشری بی بی کے ہمراہ نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔
-
نو مئی کے واقعات پاکستان کے وجود پر حملہ ہیں: پاکستانی وزیر دفاع
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات اور فوج کی تنصیاب پر حملے پاکستان کی سالمیت پر حملے تھے۔
-
عمران خان نے جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کردی
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے لاہور کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی مذمت کردی ۔