-
عین الاسد پر راکٹ باری اور ڈرون حملے کے سلسلے میں گرفتاریاں
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹عراق کے سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی اڈے پر راکٹ باری کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل بین الاقوامی پہلوؤں کا حامل ایک سنگین جرم تھا: سفیر ایران
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱شہید قاسم سلیمانی کا قتل بین الاقوامی پہلو کا حامل ایک سنگین جرم تھا جس نے بین الاقوامی امن و صلح کو بھی خطرات سے روبرو کر دیا۔ یہ بات اقوام متحدہ کے جینیوا ہیڈ کواٹر میں ایران کے نمائندے نے کہی۔
-
غزہ میں جنرل قاسم سلیمانی کا بول بالا... ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶خلق محاذ برای آزادی فلسطین اور ابو علی مصطفی بریگیڈ نے غزہ میں فوجی پریڈ کی اور وسیع ریلی نکال کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
جب جنرل قاسم سلیمانی نے غزہ میں فلسطینی مجاہدین سے ملاقات کی
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷شام کے نائب وزیر خارجہ بشار الجعفری کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی نے کسی طرح غزہ جا کر فلسطینی مجاہدین سے ملاقات کی۔
-
شہید سلیمانی نے کورنیٹ میزائل غزہ کیسے پہنچائے، سید حسن نصر اللہ کا اہم انکشاف
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۸اینٹی ٹینک کورنیٹ میزائل نے غزہ کی 12 روزہ جنگ میں اہم کردار ادا کیا اور علاقے پر صیہونی حکومت کو زمینی حملے سے باز رکھا۔
-
فلسطین کی کامیابی آپ کی حمایت و مدد کی مرہون منت ہے: فلسطینی رہنما کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام اہم تہنیتی پیغام
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳جہاد اسلامی فلسطین نے بارہ روزہ جنگ میں استقامتی محاذ کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے المناک پہلووں کا انکشاف
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰امریکی دہشت گردوں کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے نئے پہلو سامنے آگئے۔
-
جنرل سلیمانی نے کئی قابل افراد کی تربیت کی : سید رئیسی
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ جنرل شہید قاسم سلیمانی، دشمنوں کے خلاف کئی کامیابیوں کے ذریعہ تھے۔
-
شہادت کے بعد جنرل سلیمانی کی طاقت میں اضافہ ہوا: جواد ظریف
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئٹ کر کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی کی طاقت ان کی شہادت کے بعد زیادہ ہو گئی ہے۔
-
داعش کی شکست کا سہرا شہید قاسم سلیمانی کے سر جاتا ہے: جواد ظریف
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان اور عراق میں امن برقرار ہوا ہے اور داعش کو شکست ہوئی ہے اوراس کا کریڈٹ شہید جنرل قاسم سلیمانی کو جاتا ہے۔