-
صیہونی حکومت موسم سرما کو غزہ کے باشندوں کے قتل عام کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت موسم سرما کو غزہ کے باشندوں کے قتل عام کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 4 بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحانہ کارروائیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 17 فلسطینی شدید بارش اور سردی سے شہید ہوگئے ہیں۔ 4 بچے بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔
-
مسلمانوں سے متعلق جاپانی حکومت کا حیران کن فیصلہ، قبرستان کے لئے جگہ دینے سے انکار
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۴جاپانی حکومت نے ملک میں رہنے والے مسلمانوں سے متعلق ایک حیران کن فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے کے مطابق اب مسلمانوں کو تدفین کے لئے جگہ نہیں ملے گی۔
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روزانہ رات ہوتے ہی بلیک آؤٹ کیوں، کیا جنگ کا خطرہ ہے؟
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جب رات ہوتی ہے تو پورا علاقہ اندھیرے میں ڈوب جاتا ہے۔ اندھیری رات میں یہ کہنا مشکل ہو جاتا ہے کہ یہاں کوئی شہر بھی ہے لیکن ایسا کیوں؟
-
پاکستان: غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کی اطلاع دینے پر نقد انعام کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کی اطلاع دینے پر نقد انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحدیں غیر معینہ مدت کے لئے بندکردیں
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵اطلاعات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحدیں غیر معینہ مدت کے لئے بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
اسرائيلی حکومت انسانی امداد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم، ڈاکٹرز وِداؤٹ بارڈرز، کی غزہ میں پروجیکٹ کوآرڈینیٹرولیمین کیرولائن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اسرائیل فلسطینیوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے انسانی امداد کو "جنگی ہتھیار" کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
غزہ پٹی میں جنگ سے 90 فید صد رہائشی مکانات تباہ، پناہ گزینوں کی حالت ناگفتہ بہ: یونیسیف
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳اقوام متحدہ کے اداۂ اطفال، یونیسیف، نے کہا ہے کہ غزہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں 90 فی صد رہائشی مکانات پوری طرح سے تباہ ہوگئے ہیں یا انھیں شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
تیونس: تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے24 افراد ہلاک
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵تیونس میں سیفکس شہر کے قریب تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے کےنتیجے میں 24 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
یونان، کشتی حادثے میں مرنے والے پاکستانیوں کی تعداد بڑھی، چار کی ہوئی پہچان
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳یونان میں کشتی کے حادثے میں مرنے والے چار پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی ہے جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں جن کے بچنے کی امید دم توڑ گئی ہے۔