-
رونالڈو ڈھائی برس کے لئے سعودی فٹبال کلب میں شامل
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳پرتگال کے سینتیس سالہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا ہے۔
-
سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب، بجلی منقطع، عوام میں افراتفری (ویڈیو)
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے کئی کاریں بہہ گئیں، بجلی منقطع ہو گئی اور عوام میں افراتفری مچ گئی۔
-
سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے مزید 4 بحری جہازوں کو روک لیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶یمن کی تیل کمپنی کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ سعودی اتحاد نے بارِ دیگر ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
یمن کا ظالمانہ محاصره ختم ہونے پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب؛ حکومت مخالف ٹوئیٹ کرنے پر استاد کو 30 سال قید کی سزا
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲سعودی عرب میں ایک استاد کو صرف اس لئے 30 سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا کہ اُس نے آل سعود حکام پر اپنے کچھ سلسلہ وار ٹوئیٹس میں تنقید کر دی تھی۔
-
یمن کے محاصرے سے ملک میں مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں، یمنی وزارت صحت
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے خلاف وحشیانہ جارحیت اور اس ملک کا ظالمانہ محاصرہ جاری رکھے جانے سے یمن میں مختلف قسم کی شدید ترین بیماریان پھیل رہی ہیں۔
-
یمن؛ سعودی عرب کی بمباری، 13 یمنی شہید و زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں 13 یمنی شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امارات تیل کی دنیا میں سعودی عرب کو پیچھے ڈھکیلنے کے درپے
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳سعودی عرب کی تیل کی پالیسی سے نالاں متحدہ عرب امارات نے اوپیک سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد سعودی ولیعہد بن سلمان اپنے اتحادی متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زائد کے منصوبے کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
یمن کے خلاف سعودی جارحیت
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
سرزمین وحی پر دم توڑتا اسلام، کہاں جا رہا ہے سعودی معاشرہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۰دسمبر کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب کے صحرا میں دنیا کا سب سے بڑا میوزک پروگرام منعقد ہوا۔