-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان کب شروع ہوں گے مذاکرات؟
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لیے بغداد کی کوششیں جاری ہیں۔
-
یمن میں بارودی سرنگوں اور کلسٹربم کے دھماکوں میں 11 افراد شہید، 38 زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱یمن میں 11 افراد بارودی سرنگوں اور کلسٹر بموں کے دھماکوں میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
سعودی جیل قیدیوں کیلئے ٹارچر سیل، آل سعود کا انسان سوز رویہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱انسانی حقوق کے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ آل سعود کی حکومت اپنے مخالفین کو بری طرح تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔
-
بن سلمان اپنے لئے اقتدار کا راستہ صاف کر رہے ہيں، کیسے؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲ایک فرانسیسی ویب سائٹ نے سعودی عرب کی حکومت میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے سعودی ولی عہد کی جانب سے بااثر خاندانوں کو اقتدار میں لانے کا انکشاف کیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں، ایک اور آئل ٹینکر روکا
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے ۔
-
سعودی عرب اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ کے تماشائی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے روز بڑا اپ سیٹ ہوا جہاں سعودی عرب نے مضبوط ارجنٹینا کی ٹیم کو 1-2 سے شکست دے دی
-
دنیا فٹبال ورلڈ کپ کے مزے لے رہی ہے اور آل سعود مصروف ہے دوسرے کام میں
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵سعودی عرب میں ایک مہینے سے بھی کم عرصے میں 17 افراد کو سزائے موت دی گئی ہے۔
-
سعودی بارودی سرنگوں کا شکار ہوتے یمنی معصوم
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے والے یمنی مرکز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ اب تک دوسو سے زائد بچے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگوں کی زد میں آکر اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔
-
سعودی عرب میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ وہم و گمان سے بھی بالا تر ہے
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷ان دنوں جو کچھ سعودی عرب میں ہو رہا ہے وہ تصور و خیال سے بھی بالاتر ہے اور وہاں انجام پانے والے جرائم کے سلسلے میں خاموشی کسی صورت درست نہیں ہے، یہ انتباہ بحرین کی عمل اسلامی پارٹی کے رکن شیخ عبداللہ الصالح نے دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف شیطانی مثلث کی سازش، داخلی جنگ بھڑکانے کی کوشش
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳ریاض، ابو ظہبی اور واشنگٹن کے درمیان تعاون کے بارے میں دستاویز موجود ہیں۔