-
گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کا دبدبہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابوں میں ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر لئے ہیں۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی دوسری پوزیشن
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱ایران کے پہلوانوں نے فری اسٹائل کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
سعودی عرب، دوستانہ میچ میں میسی نے رونالڈو کو ہرا دیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کھیلے گئے دنیا کے معروف فٹبالروں کے دوستانہ میچ میں میسی کی ٹیم نے رونالڈو کی ٹیم کو ایک گول سے شکست دے دی۔
-
ایران کی ویمن آئس ہاکی ٹیم سعودی عرب کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی۔
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳تاتارستان کے دارالحکومت کازان میں ہونے والے اسلامی ممالک ٹورنامنٹ میں ایران کی ویمن آئس ہاکی ٹیم سعودی عرب کو ہرا کر فائنل میچ میں پہنچ گئی ہے۔
-
رونالڈو ڈھائی برس کے لئے سعودی فٹبال کلب میں شامل
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳پرتگال کے سینتیس سالہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا ہے۔
-
دنیائے فٹ بال کا ستارہ ڈوب گیا، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴دنیائے فٹ بال کے مشہور و مایۂ ناز کھلاڑی اور برازیل کے عظیم فٹبالر ایڈسن آرانٹے ڈونیسسیمنٹو عرف پیلے طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی موت پر برازیل میں 3 روز کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
کشتی کے معیاری ترین ریفریوں کی عالمی فہرست میں کتنے ایرانی ریفری؟
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲اولمپک کی اعلیٰ ترین سطح پر فیصلہ کرنے والے ایرانی کشتی کے ریفریوں کی تعداد چار تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک نہ پہنچ سکا (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰ایران کی قومی ٹیم فیفا ورلڈ کپ بیس بائس کے پہلے راؤنڈ کے آخری میچ میں امریکہ کے مقابلے میں میدان میں اتری جہاں اُسے ایک صفر سے ناکامی ہوئی اور وہ دوسرے مرحلے تک نہ پہنچ سکی۔
-
پرچم سے نام ’’اللہ‘‘ ہٹانے پر ایران کا امریکہ کے خلاف سخت احتجاج
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱امریکہ ایران کے خلاف سازشوں اور دشمنی میں اپنی آخری حد کو پہنچ گیا ہے اور اس نے اب ایران مخالف سرگرمیوں کے درمیان کچھ اشتعال انگیز اقدامات شروع کر دئے ہیں۔
-
برفانی تودے کے ساتھ گر پڑا اسکیئر۔ ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹ایک اسکیئر اُس وقت برفانی تودے کی زد میں آگیا جب وہ اسکی کرتے ہوئے ایک اونچی چوٹی سے نیچے کی طرف جانا چاہتا تھا۔ بد قسمتی سے جیسے ہی اسکیئر چوٹی کے کنارے پر پہنچا تو ایک بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر اُسے اپنے ساتھ لیتا ہوا نیچے جا گرا۔ رپورٹ کے مطابق خوش قسمتی سے یہ اسکیئر زندہ بچا لیا گیا اور اُسے چوٹ نہیں آئی۔