-
دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلرسیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کا حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵غاصب صیہونی حکومت نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے کنارے کے واقع ایران کے قونصلرشعبے کی عمارت کو حملے کا نشانہ بنایا جس میں ایران کی سپاہ پاسداران کے دو کمانڈروں سمیت سات افراد شہید ہوگئے۔
-
شام پر صیہونی جارحیت کی روس کی جانب سے مذمت
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳روس کی وزارت خارجہ نے شام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے اور اسے اشتعال انگیز و ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت (ویڈیو)
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷خبری ذرائع نے جمعے کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے شمالی صوبے حلب کے آسمان میں دشمن کے ہوائی حملے کا مقابلہ کیا ہے-
-
شام پر غاصب صیہونی فوج کا فضائی حملہ ناکام
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷شام کے ايئرڈفینس سسٹم نے دمشق کے اطراف میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا۔
-
شام سے تمام غیرملکی فوجیوں کے باہر نکلنے کا مطالبہ، امیرسعید ایروانی
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے کہا ہے کہ تہران، ایک بار پھر شام سے تمام غیرملکی فوجیوں کے باہر نکلنے کا مطالبہ دہراتا ہے۔
-
شام کے خلاف صیہونی جارحیت، دمشق کے شمالی مضافاتی علاقوں میں دھماکے
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴غاصب صیہونی حکومت نے شام میں دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام کی سرزمین سے مقبوضہ فلسطین کے علاقے پر ڈرون حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳صیہونی حکومت نے شام کی سرزمین سے مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراقی استقامت کا صیہونی حکومت کی کیمیکل فیکٹری پر ڈرون حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۶عراقی استقامت نے حیفا شہر میں صیہونی حکومت کی کیمیکل فیکٹری پر ڈرون حملہ کیا ہے-
-
شام، دہشت گردوں کے 7 ڈرون تباہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱شام میں دہشت گردوں کے 7 ڈرون مار گرائے گئے۔
-
شام، صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں 3 شہید
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰شام پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں تین لوگ شہید ہوگئے۔