-
شام کو مغرب نے کیا نظرانداز، عراقی رضاکار فورس نے دیا تحفہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ حلب میں 500 رہائشی گھروں پر مشتمل ایک کالونی تعمیر کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ، امداد میں بنا رکاوٹ
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے خبردی ہےہے کہ حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کی وجہ سے اس ملک کے زلزلہ زدگان کو امدادی سامان پہنچانے میں تاخیر ہوگئی۔
-
شام؛ حلب ایئرپورٹ پر صیہونی ٹولے کی فضائی جارحیت
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵غاصب صیہونی ٹولے کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر بمباری کی ہے۔
-
شام کو دیر سے مدد ملنے پر امیر قطر کو تعجب
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹امیر قطر کا کہنا ہے کہ شام کو تاخیر سے امداد پہنچنے پر حیران ہوں۔
-
امریکہ کی نئی سازش، داعشیوں کی شام سے عراق منتقلی
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱شام کے الہول کیمپ سے داعش کے 150 خاندانوں کو عراق منتقل کیا جا رہا ہے۔
-
فلسطینیوں کے حقوق کا حصول صرف استقامت و مزاحمت سے ممکن ہے: رمضانی
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵فلسطین کا معاملہ اب ایک عالمی تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے، یہ بات اہل بیت عالمی اسمبلی (اے ڈبلیو اے) کے سیکریٹری جنرل رضا رمضانی نے کہی۔
-
صیہونی ٹولے کا شام پر حملہ، 5 شہید، 15 زخمی (ویڈیو)
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷شامی فوج کے اعلان کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے کفر سوسہ رہائشی علاقے پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
شام، دیرالزور میں امریکی دہشت گردوں کے اڈے پر میزائل حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵شامی میڈیا نے دیرالزور میں واقع غیر قانونی امریکی دہشت گردوں کے اڈے پر ایک بار پھر میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
منظر و پس منظر - شام میں انسانی حقوق کی پامالی
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳نشرہونے کی تاریخ 02/18/ 2023
-
شام کے زلزلے زده علاثوں میں ایران کی امدادی کاروائیاں
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ