-
دورہ ترکیہ کا مقصد شام اور مغربی ایشیا کی صورت حال کا جائزہ لینا ہے: امیرعبداللہیان
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شام کی صورت حال اور مغربی اشیا کے مسائل پر گفتگو ان کے دورہ ترکیہ کے مقاصد میں شامل ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی مشقیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴شام میں دہشت گرد امریکی فوجیوں نے رہائشی عمارتوں کے درمیان جنگی گولیوں کا استعمال کرتے ہوئے فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
شام؛ النصرہ دہشت گردوں کا مارٹر حملہ؛ شام کی فوج کے 3 اہلکار شہید
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰جبہۃ النصرہ سے وابستہ دہشت گرد عناصر کے مارٹر حملہ کرکے شام کے تین فوجی اہلکاروں کی جان لے لی
-
تیل کی چوری کا اصلی ہدف شامی اقتصاد کو نشانہ بنانا ہے: شامی نمائندہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰ایک شامی نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے تیل کی چوری کا اصلی ہدف شام کی اقتصاد کو کمزور کرکے اسے تباہ کرنا ہے۔
-
فلسطینی قوم نے امریکی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین اور بیت المقدس کو عالم اسلام کا اولین مسئلہ قرار دیا ہے
-
شام میں امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی جاری، مزید 50 آئل ٹینکر لوٹ لئے
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱شام میں غیرقانونی طور پر موجود دہشت گرد امریکی فوجیوں نے شام کے 53 آئل ٹینکر لوٹ کرعراق منتقل کر دیا ہے۔
-
علاقے میں نئی تبدیلی کے آثار
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶شام کے صدر بشار الاسد اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان نے ایک بار پھر دوستی کا ہاتھ بڑھانے کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد شام کی علاقائی واپسی تقریبا پوری جائے گی۔ تاہم اس کے باوجود دمشق کا آخری علاقائی دشمن، اس کی جنوبی سرحدوں پر باقی ہے یعنی صیہونی حکومت۔
-
قبضے کے خاتمے کے بغیر ترک حکام سے ملاقات نہیں ہوگی: بشار اسد
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ترک صدر انتخابات سے پہلے کر سکتے ہیں یہ بڑا کام؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر اردوغان ممکنہ طور پر مئی کے مہینے میں شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات کرسکتے ہیں۔
-
شام و یمن میں محاذ استقامت کے کمانڈروں کو یاد کیا گیا (ویڈیو)
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹سرداران محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت سے شام اور یمن میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے بڑی تعداد میں حاضر ہو کر عالمی سامراج کے بالمقابل اسلام و مسلمین کی بالاددستی کی راہ میں شہدا کی مخلصانہ جانفشانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ فلسطین ہو یا یمن، شام ہو یا عراق یا حتیٰ کرۂ ارض کے دیگر ممالک، کبھی بھی صیہونی و تکفیری دہشتگردی کو لگام دینے میں ان شہیدوں کی جدوجہد کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے۔