-
شامی فوج کی طاقت دیکھ کر حیران ہے دنیا
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲1973 کی جنگ کی سالگرہ کے موقع پر شامی فوج نے زبردست فوجی مشقیں انجام دیں جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
-
شام: روسی فضائیہ کا النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری 35 دہشتگرد ہلاک و زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲روسی فضائیہ نے شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں ۔
-
شامی فوجیوں نے دہشتگرد امریکی فوجیوں کا راستہ روک دیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں واپس جانے پر مجبور کردیا۔
-
شام اور ترکیہ کے درمیان تعلقات کہاں تک پہنچے؟
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۸شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد کا کہنا ہے کہ دمشق اور انقرہ کے درمیان فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔
-
شام، جمعہ کا دن داعش کیلئے اچھا ثابت نہ ہوا، 11 ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲شام میں دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے 11 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام؛ ساحل کے قریب 150 مہاجرین کی حامل کشتی ڈوب گئی
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵لبنان سے تعلق رکھنے والی ایک کشتی شام کے ساحل کے قریب ڈوب گئی۔
-
شام، دہشت گردوں پر روس کا بڑا حملہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۳شام میں نصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر شدید بمباری میں 45 دہشت گرد مارے گئے۔
-
شام؛ العمرآئل فیلڈ میں واقع امریکی چھاؤنی دھماکہ سے لرز اٹھی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴شمالی شام کے علاقے دیرالزور کی آئل فیلڈ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈہ میں ایک بار پھر شدید دھماکے کی خبریں ہیں۔
-
شام میں غیرقانونی امریکی فوجی چھاؤنی پھر راکٹ حملوں کی زد میں
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳شمالی شام میں واقع شادابی کے علاقے میں سب سے بڑے امریکی غیرقانونی فوجی اڈے پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔