-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 دہشت گرد ہلاک، وزیر اعظم شہباز شریف کا فورسز کو خراج تحسین
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں کارروائیوں میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اسرائيل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد، اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہو رہا: پاکستانی دفتر خارجہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہورہا ہے اور اسرائیل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد ہیں۔
-
پاکستان: ایف سی پر حملے ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے نوکنڈی اور پنجگور میں مسلحانہ حملوں کو ناکام بنانے اور متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
طالبان کی طرف سے واشنگٹن کے حالیہ واقعے میں ملوث ہونے کی تردید
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱افغانستان کی طالبان حکومت نے واشنگٹن میں ہونے والے حالیہ واقعے میں طالبان کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
-
4 نومبر سے اب تک کارروائیوں کے دوران 206 دہشت گرد ہلاک: پاکستانی فوج
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ چار نومبر دوہزار پچیس سے اب تک دہشت گردی کے خلاف چارہزار نو سو دس انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے، ان آپریشنز کے دوران دوسو چھ دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 22 دہشت گرد ہلاک، فورسز کو صدر اور وزیر اعظم کا خراج تحسین
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر حملہ کر کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کی ایک ٹیم گرفتار
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا گيا ہے کہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کی ایک ٹیم کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
-
پاکستان: پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام، 3 سیکورٹی اہلکار جاں بحق، 3 دہشت گرد بھی ہلاک
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر مقام پشاور میں ایف سی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ ناکام بنادیا گیا، 3 سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائيل کا بڑا حملہ ، حزب اللہ کے سب سے بڑے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا اعلان+ویڈيو
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷صیہونی حکومت نے اتوار کی شام بیروت کے جنوبی علاقے ميں ایک رہائشی عمارت پر حملہ کیا ہے جس سے بھاری تباہی ہوئي ہے اور کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
-
لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری اور جارحیت جاری
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔