-
پاکستان: کے پی کے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹پاکستان کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے بنوں اور چارسدہ میں کارروائی کرکے مبینہ طور پر تین دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے
-
دہشت گردی ملک کے لیے ناسور بن گئی ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۲پاکستان کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ میں اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت نےشرکت کی۔
-
پاکستان میں ایک اور دھماکہ 30 لوگ جاں بحق اور زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے نوشکی میں قومی شاہراہ پر بس کے راستے میں دھماکا ہوا جس میں سات افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
انداز جہاں: پاکستان میں دہشت گردی ، افغان مہاجرین کی پاکستان سے واپسی
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/12
-
انداز جہاں: پاکستان میں دہشت گردی اور یرغمال بنائے جانے کا واقعہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/11
-
اسرائیل کے حملوں کا استقبال کرنے والے الجولانی شامی عوام پر برسا رہے ہیں گولیاں، شام کے حالات ہوئے بدتر، کئی علاقوں میں شدید جھڑپیں، درجنوں ہلاک اور زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴شام میں عوام اور تحریر الشام دہشت گردوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم از کم بیالیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان کے وزیر دفاع کا ملک کے سابق فوجی جنریلوں پر بڑا الزام!
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۹پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے الزام لگایا ہے کہ جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید اور بانئ پی ٹی آئی نے دہشت گردوں کو پاکستان میں واپس بسایا ہے۔
-
انداز جہاں: دینی مدارس اور دہشت گردی کے الزامات
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/5
-
پاکستان: شہباز شریف کا دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کا عزم
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی قبر کھو دیں گے جس سے دہشتگردی کا ناسور دوبارہ سر نہیں اٹھائے گا۔
-
ایران کے چابہار میں 6 دہشت گرد گرفتار ایک ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲چابہار شہر میں ایران کی سیکورٹی فورسیز نے ایک آپرشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک ہلاک ہو گيا ہے۔