-
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ میں دوٹوک الفاظ میں کہتا ہوں کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے۔
-
حزب اللہ لبنان: نامہ نگاروں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو کوریج دینے والے نامہ نگاروں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایرانی عدلیہ کے ترجمان: صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکی اقدامات کی مذمت
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴ایرانی عدلیہ نے امریکہ کی جانب سے دہشتگرد گروہوں کی حمایت کا اصل مقصد صیہونی حکومت کو سیکورٹی فراہم کرنا بتایا ہے۔
-
غزہ کی صورتحال بہت ہی نازک، اقوام متحدہ نے کیا خبردار
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں صرف 24 گھنٹوں کے لیے پانی، بجلی اور ایندھن رہ گیا ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
دہشتگردانہ کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے: شامی فوج
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶شامی فوج نے کہا ہے کہ دہشتگردانہ کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے۔
-
شام میں تین روزہ عام سوگ کا اعلان
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۵شام کے صوبے حمص میں فوجی اکیڈمی پر دہشت گردانہ حملے میں سو کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے-
-
صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی، 2 فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
-
پاکستان: پٹرولنگ پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک ایک اہلکار جاں بحق
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰میانوالی عیسی خیل کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
ایران نے کی مستونگ میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس میں خودکش دھماکے کی مذمت
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزارت خارجہ کے ترجمان نے مستونگ میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس سے قبل ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔