-
لکی مروت پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳گزشتہ رات دہشت گردوں نے ایک بار پھر لکی مروت پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا لیکن پولیس کی جوابی کارروائی اور آمادگی سے حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
-
پاکستان: پرویز الہٰی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الہٰی کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کو کمزور نہيں کیا جاسکتا: انوارالحق کاکڑ
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارا لحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کو کمزور نہيں کیا جاسکتا۔
-
کوئٹہ اغبرگ میں سی ٹی ڈی کارروائی میں ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے پانچ دہشت گرد کوئتہ کے علاقے اغبرگ میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شام: انصارالتوحید دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰شامی فوج نے ادلب کے جنوب میں انصارالتوحید نامی دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان اور کے پی میں دہشت گردوں کے حملوں میں ایک میجر سمیت تین سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵شمالی وزیرستان اور کے پی کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے حملوں میں پاکستانی فوج کے ایک میجر سمیت تین سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجی جاں بحق
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵شام کے میڈیا نے لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پشاور میں لشکر اسلام نامی دہشت گرد گروہ کے دو افراد، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷سی ٹی ڈی نے پشاور میں ایک انٹیلی جنس کی بنیاد پر کئے گئے آپریشن میں لشکر اسلام نامی دہشت گرد گروہ کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
باجوڑخودکش دھماکہ، 26 انٹیلیجنس اداروں کی بڑی ناکامی: مولانا فضل الرحمٰن
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور اراکین قومی اسمبلی نے 2 روز قبل باجوڑ میں سیاسی اجتماع کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان کی دو درجن سے زائد انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مکمل ناکامی اور حکومتوں کی غیر واضح افغان پالیسی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔