-
جنوبی یمن میں سعودی و اماراتی آلۂ کاروں میں جھڑپ
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷جنوبی یمن کے صوبے شبوہ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیاؤں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں۔ دوسری جانب کی یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے سعودی اتحاد کی جانب سے یمنی عوام کا سرمایہ لوٹے جانے اور یمنی عوام کی دولت سعودی عرب کے قومی بینک منتقل کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
علاقے میں صیہونیوں کی موجودگی عدم استحکام کا باعث: وزیر خارجہ ایران
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳وزیر خارجہ ایران حسین امیر عبد اللہیان نے امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد آل نہیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔انہوں نے کویتی ہم منصب سے بھی علاقائی اور دوطرفہ معاملات پر بات چیت کی۔
-
عراق، عرب امارات کی گیس کمپنی پر راکٹوں سے حملہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴شمالی عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
جمال خااشقجی کے وکیل دبئی میں گرفتار
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۶یو اے ای نے سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے وکیل کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ہم ایران کے خلاف کسی بھی فوجی اتحاد کی تشکیل کے حق میں نہیں: عرب امارات
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے مقصد سے ایران میں اپنا سفیر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ہندوستان سے متحدہ عرب امارات یو اے ای جانے والا ایک طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ پر مجبور ہو گیا۔
-
ایران کے زلزلے سے اماراتی عوام میں خوف۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴گزشتہ شب ایران کے صوبے ہرمزگان میں ریکٹر اسکیل پر6.1 اور 6.3 کی شدت کے ساتھ زلزلے کے پے درے پے جھٹکے آئے جو عرب امارات کے راس الخیمہ علاقے میں بھی محسوس کئے گئے جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ (بذریعۂ مہر نیوز)
-
عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی کی تنصیبات پر حملہ۔ ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی کی تنصیبات پر حملہ ہوا ہے۔
-
برسوں بعد امارات سے شام کے لئے پہلی پرواز
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰برسوں بعد متحدہ عرب امارات کے شارجہ ایئرپورٹ سے شام کے لئے پہلی پرواز انجام پائی۔
-
علاقے کی بدامنی اور عدم استحکام کی باعث صیہونی حکومت ہے: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵غاصب صیہونی حکومت پورے علاقے میں قتل و غارت، بد امنی اور عدم استحکام کی باعث ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب کے ساتھ ہوئی گفتگو میں کہی۔