-
روس نے یوکرین جنگ میں تین لاکھ ریزرو فوج کا ہدف پورا کر لیا۔
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷روس نے یوکرین جنگ میں شمولیت کے لئے تین لاکھ ریزرو فوجیوں کا ہدف پورا کرنے کے بعد مزید افراد کی شمولیت کا سلسلہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
یوکرین جنگ اور امریکا
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کی جراثیمی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷روس کی اپیل پر یوکرین کی جراثیمی لیبارٹریز کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جمعرات کو تشکیل پایا جس میں روس نے اس سلسلے میں باضابطہ طور پر تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
یوکرین کو ہتھیار دیتے رہیں گے: امریکہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴امریکہ کے وزیر جنگ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو مزید ہتھیاروں بالخصوص فضائی دفاعی سسٹموں سے لیس کیا جائے گا۔
-
مغربی ممالک نے تمام قوانین و ضوابط کی پامالی کرکے جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کیا۔ پوٹین
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے میدان مقاومت کے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے دہشت گردانہ قتل کو مغرب کی انتہائی خطرناک بین الاقوامی سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس وقت دنیا کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے زیادہ خطرناک صورتحال کا سامنا ہے۔ -
یوکرین کی جانب سے ڈرٹی بم کا استعمال ناقابل قبول: روس
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶روس کے ایوان صدارت کے ترجمان نے روسی فوجیوں کے خلاف ریڈیو اکٹیو بم استعمال کرنے کی یوکرین کی دھمکی کو حقیقی تاہم خطرناک قرار دیا ہے۔
-
یوکرین میں ایرانی ڈرون طیاروں کا استعمال نہیں کیا: روسی مندوب
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵اقوام متحدہ میں روس کے مندوب نے جنگ یوکرین میں ایرانی ڈرون طیاروں کے استعمال کی تردید کرتے ہوئے مغرب پر غلط معلومات پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کا جنگ یوکرین کے پرامن تصفیہ پر زور
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸امن کے امور میں اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری روز میری ڈی کارلو نے بحران یوکرین کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ و مغربی ممالک کے ایران مخالف من گھڑت دعوے، سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶روس کو ایرانی ڈرون طیاروں کی ترسیل اور جنگ یوکرین میں استعمال کے بارے میں امریکہ اوراس کے اتحادیوں کے چند ماہ کی پروپیگنڈا مہم اور ماحول کی تیاری کے بعد بدھ کےروز سلامتی کونسل کا بندکمرے کا اجلاس اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا۔
-
نیٹو یوکرین کی مدد کرکے روس سے ڈائریکٹ جنگ کے قریب ہورہا ہے۔ زاخارووا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ نیٹیو کی طرف سے یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی نیٹو کو روس سے ڈائریکٹ جنگ کے قریب کر رہی ہے