SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ukraine war

  • یوکرین کو مل رہی ہے اب تک کی سب سے بڑی امریکی فوجی امداد

    یوکرین کو مل رہی ہے اب تک کی سب سے بڑی امریکی فوجی امداد

    Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱

    پینٹاگون کے ترجمان نے اس خبر کی تائید کردی ہے کہ امریکہ یوکرین کے لئے ایک ارب ڈالر پر مشتمل ہتھیاروں کی نئی کھیپ بھیج رہا ہے۔

  • یورپ گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کوٹہ بندی کے قریب پہنچ گیا

    یورپ گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کوٹہ بندی کے قریب پہنچ گیا

    Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰

    روس پر پابندیوں کی وجہ سے یورپ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

  • روس سے گیس کی درآمدات کو مکمل طور پر روک نہیں سکتے: جو‌زف بورل

    روس سے گیس کی درآمدات کو مکمل طور پر روک نہیں سکتے: جو‌زف بورل

    Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ روسی گیس کی درآمد مکمل طور پر نہیں روکی جاسکتی ۔

  • روسی وزیر خارجہ کے پاس امریکی وزیر خارجہ سے بات کرنے کا وقت نہیں!

    روسی وزیر خارجہ کے پاس امریکی وزیر خارجہ سے بات کرنے کا وقت نہیں!

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶

    روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، جمعرات کو روسی فوج نے یوکرین میں کئی تنصیبات پر خوفناک حملے کیے۔ دارالحکومت کیف کے قریب بھی حملے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 30 ​​زخمی ہوئے ہیں۔ خرسون شہر کے ارد گرد بہت شدید لڑائی ہو رہی ہے۔ یوکرین کی فوج اس علاقے کو واپس لینے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔

  • امریکی میزائلوں سے یوکرینی فوج کا حملہ، اپنے ہی قیدیوں کو ہلاک کردیا

    امریکی میزائلوں سے یوکرینی فوج کا حملہ، اپنے ہی قیدیوں کو ہلاک کردیا

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶

    روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے امریکی میزائل سسٹم کے ذریعے اس جیل پر حملہ کردیا ہے جہاں یوکرینی جنگی قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔

  • برطانیہ کا انتباہ، ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھا

    برطانیہ کا انتباہ، ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھا

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴

    برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ دنیا میں ایٹمی جنگ کے امکانات ایک بار پھر بڑھنے لگے ہیں۔

  • روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کی جائے گی : یورپی یونین

    روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کی جائے گی : یورپی یونین

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳

    یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں مزید چھے مہینے کی توسیع کی جائے گی.

  • روس کا بڑا حملہ، یوکرین کا فوجی بیڑا اور امریکی ہتھیاروں کا گودام تباہ۔ ویڈیو

    روس کا بڑا حملہ، یوکرین کا فوجی بیڑا اور امریکی ہتھیاروں کا گودام تباہ۔ ویڈیو

    Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲

    روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی بیڑے اور امریکہ کے ہتھیاروں کا گودام کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

  • یوکرین؛ خارکیف اور میکولایف میں شدید دھماکوں کی گونج۔ ویڈیو

    یوکرین؛ خارکیف اور میکولایف میں شدید دھماکوں کی گونج۔ ویڈیو

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷

    یوکرین کے دو شہروں میکولایف اور خارکیف میں شدید دھماکوں کی گونج سنائی دی ہے۔

  • یوکرین اور روس کے مابین اجناس کی برآمدات بحال کرنے کا معاہدہ

    یوکرین اور روس کے مابین اجناس کی برآمدات بحال کرنے کا معاہدہ

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵

    یوکرین اور روس کے درمیان تین یوکرینی بندرگاہوں سے اجناس کی برآمدات بحال کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    ۶ hours ago
  • آبنائے ہرمز کو فوجی طاقت سے نہیں کھولا جاسکتا

  • سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے

  • کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS