-
ہندوستان کی روس اور یوکرین سے فوری جنگ بندی کی اپیل
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰ہندوستان نے روس اور یوکرین دونوں سے کہا ہے کہ وہ علاقائی امن کو تباہ ہونے سے روکنے کے لئے فوری طور پر جنگ روک دیں۔
-
لیجیئےامریکی مراد بر آئی، روس یوکرین جنگ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹امریکہ اور نیٹو میں اسکے اتحادی ایک عرصے سے اس بات کے خواہشمند اور منتظر تھے کہ روس اپنے پڑوسی ملک یوکرین پر حملے کا آغاز کرے اور اسے بہانہ بنا کر وہ روس کی سرحدوں کے قریب اپنی موجودگی کو مضبوط بنائیں۔ اسی کے تحت وہ اب تک اپنے بیانات اور اقدامات سے روس یوکرین کی کشیدہ صورتحال کو مسلسل گرماتے رہے اور آخرکار اب نوبت یہ آگئی کہ روس نے امریکہ اور اسکے اتحادیوں کو اپنی سرحدوں کے قریب ہونے کی بابت بار بار انتباہ دینے کے بعد اب یوکرین پر چڑھائی کر ہی دی۔
-
روسی فوجی آپریشن پر امریکی صدر کا ردعمل
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونباس میں روسی فوجی آپریشن کے لئے روسی صدر پوتین کے احکامات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا روس کو ذمہ دار قرار دے گی۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان گھمسان کی جنگ، دونوں طرف سے دعووں کا بازار گرم
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰روسی صدر پوتین کے ذریعے یوکرین کے مشرق میں دونباس کے علاقے کا تحفظ اور اس کا دفاع کرنے کے لئے خصوصی ملٹری آپریشن شروع کرنے کا حکم جاری کرنے کے بعد روسی فوج نے حملے شروع کردئے ہیں۔
-
یوکرین میں حالات ہوئے خراب، روسی سفارتکاروں کا انخلا شروع
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۰یوکرین میں بحران کے شدت اختیار کرنے کے بعد روس نے یوکرین سے اپنے سفارتکاروں کو نکالنا شروع کر دیا ہے۔
-
یوکرین بحران، چین کا امریکا پر الزام، تنازع کو ہوا دے رہا ہے واشنگٹن
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۷چین نے امریکا پر یوکرین کے تنازع پر تناؤ بڑھانے اور خوف و ہراس پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
قطر روسی گیس کی یورپ منتقلی کا متبادل نہیں بن سکتا
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۱قطر کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنک کی بنا پر روسی گیس کی یورپ منتقلی بند ہونے کی صورت میں قطر یا کسی اور ملک میں اس خلا کو پر کرنے کی توانائی نہیں پائی جاتی۔
-
یوکرین کی حمایت کا امریکی ڈرامہ جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹امریکی صدر بائیڈن نے یوکرین کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایک بار پھر واشنٹگن کی جانب سے کی ایف کی حمایت کا دعویٰ کیا۔ امریکی صدر نے اس سے پہلے دونیسک اور لوہانسک کو آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کے روسی فیصلے کے بعد قوم سے اپنے ہہلے خطاب میں روس کے خلاف متعدد پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا
-
پوتین کے احکامات پر دستخط کا تازہ و متنازع ویڈیو، بچے کی رونے کی آواز
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱مشرقی یوکرین کے دونیسک اور لوہانسک علاقوں کی آزاد کے احکام پر دستخط کئے جانے کی تقریب میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔
-
یوکرین، جنگ میں آئی شدت، پوتین کے ہاتھ کھلے، ملک سے باہر فوج کے استعمال کی ملی اجازت
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۳روس کے اراکین اسمبلی نے صدر ولادیمیر پوتین کو ملک سے باہر فوج کے استعمال کے لیے فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا۔