-
امریکہ میں 12 روز بعد صدارتی انتخابات، ٹرمپ پریشان، جو بائیڈن حیران
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴امریکہ میں صدارتی انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آتی جا رہی ہے دونوں صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم مزید زور پکڑتی جا رہی ہے۔
-
ٹرمپ جوبائیڈن ایک دوسرے کی توہین کرنے پر مُصِر
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن نےموجودہ صدر ٹرمپ کو ایک نااہل شخص قرار دیا ہے جبکہ متعدد ریاستوں کے گورنروں نے بھی ٹرمپ پر شدید تنقید کی ہے۔ اُدھر دوسری جانب ٹرمپ نے بھی اپنے حریف امیدوار کو بدعنوان سیاستداں سے تعبیر کیا۔
-
امریکا میں انتخابی اکهاڑه
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
اب پارٹی والے بھی ٹرمپ کا ساتھ چھوڑنے لگے
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴امریکی صدر کے تئیں بڑھتی ہوئی عوامی ناراضگی کے بعد اب خود حکمراں ری پبلکن پارٹی کے ارکان نے بھی ان سے دوری اختیار کرنا شروع کر دی ہے۔
-
صدارتی انتخابات میں کامیابی مجھے ملے گی: ٹرمپ کا دعوی
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ٹرمپ ملک سے فرار ہونے کے لیے تیار!
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ صدارتی انتخابات میں ناکامی کی صورت میں ملک چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
ٹرمپ بائیڈن ٹی وی مناظرہ، کورونا اور نسل پرستی پر زوردار بحث
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے دوسرے انتخابی مباحثے میں بھی ایک دوسرے پر شدید حملے کئے۔ اس ٹی وی مناظرے میں بھی کورونا وائرس اور نسل پرستی کا موضوع چھایا رہا۔
-
ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی مقبولیت کا گراف دن بدن بڑھتا جا رہا ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰امریکہ میں صدارتی انتخابات جوں جوں قریب آتے جا رہے ہیں ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی مقبولیت کا گراف دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔
-
ٹوئٹ کے ذریعے امریکی ساکھ بحال نہیں ہوگی: ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدور ایک عرصے سے ایران کو انتخابی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرتے آئے ہیں۔
-
ٹرمپ جوبائیڈن کی لفظی جنگ جاری
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں امریکہ کے لئے بدترین انتخاب قرار دیا ہے جبکہ ٹرمپ نے بھی جوبائیڈن پر شدید حملہ کیا ہے۔