-
انداز جہاں: یوم نکبہ ، غزہ کے لئے استعماری سازش
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/17
-
اسرائيل پر حملے کے باوجود ہماری یمن سے جنگ بندی جاری ، امریکہ کا حیرت انگيز بیان
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴امریکی اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ یمن کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے باوجود واشنگٹن جنگ بندی جاری رکھے گا۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں یورینیم کی افزودگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے؛ عراقچی
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ ایران کسی بھی صورت میں اپنے پرامن ایٹمی پروگرام کے لیے تیار شدہ یورینیم کی افزودگی کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا۔
-
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو پناہ گزینوں کی ملک بدری سے روک دیا
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو پناہ گزینوں کی ملک بدری دوبارہ شروع کرنے سے روک دیا۔
-
گستاخ رسول سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے جوان کو 25 سال کی سزا
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶امریکی عدالت نے گستاخ رسول ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے جوان ہادی مطر کو 25 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ؛ امریکی سینیٹر
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶امریکہ کے چوبیس سے زائد سینیٹروں نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ کے نام ایک خط میں ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ہاتھوں غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کی تمام سفارتی کوششیں بروئے کار لائیں۔
-
غزہ فروخت کےلئے نہیں ہے، ٹرمپ کو حماس کا منہ توڑ جواب
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے جواب میں کہ جس میں واشنگٹن کی جانب سے غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے اور اسے فری زون میں تبدیل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا تھا، حماس نے زور دےکر کہا ہے کہ غزہ فروخت کے لیے نہیں ہے۔
-
دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی بہت بڑی کامیابی، عنقریب ہو گی نقاب کشائی، آئی آر جی سی کمانڈر نے ٹرمپ سے پوچھے کئی اہیم سوال
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ حالیہ ہفتوں میں ہم نے دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس کی عنقریب نقاب کشائی کریں گے۔
-
امریکی حکام کے دوغلے بیانات پر سخت ردعمل؛ ایران کی وزارت خارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام کے دوغلے بیانات سے مذاکراتی عمل کو سخت نقصان پہنچ رہا ہے۔
-
مذاکرات میں اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ عراقچی
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچـی نے جمعرات 15 مئی کو تہران کے بین الاقوامی کتب میلے میں وزارت خارجہ کے اسٹال میں نامہ نگاروں اور حاضرین کے سوالات کے جواب دیئے۔