-
حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ کا صیہونی اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳یمن کی عوامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صہیونی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ کا ایک اور ڈرون یمنی فوج نے مار گرایا
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶یمنی فوج نے ملکی سرحدی خلاف ورزی پر ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔
-
مسلم ممالک صہیونی جرائم اور اسلامی ممالک کے خلاف امریکی جارحیت کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات انجام دیں: ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے جرائم اور اسلامی ممالک کے خلاف امریکی جارحیت کو روکنے کے لیے مسلم ممالک کو بھرپور اور مؤثر اقدامات کرنے ہوں گے۔
-
ایران کے زاگرس جہاز پر امریکی حملے کی تردید
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸امریکی میڈیا نے امریکہ کے ہاتھوں بحر احمر میں ایران کے زاگرس اطلاعاتی بحری جہاز کو غرق کرنے کی خبر کی تردید کی ہے۔
-
یمن پر امریکا کی وحشیانہ بمباری متعدد افراد زخمی + ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳امریکی جنگی طیاروں نے صنعا پر ایک بار اور بمباری کردی ہے۔
-
سنیتا ولیمز آسمان سے زمین پر پہنچیں، مگر 15 دنوں تک نہ جاسکیں گی گھر! جانئے کیوں؟
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۵سنیتا ولیمز خلا سے زمین پر واپس لوٹ کر آچکی ہیں ۔ تاہم شاید ایک ماہ تک وہ گھر نہیں جا سکیں گی اور نہ ہی اپنے شوہر سے نہیں مل سکیں گی اور اپنا پسندیدہ کھانا بھی نہیں کھا سکیں گی۔ کیونکہ انہیں زمین پر لوٹتے ہی ایسی جگہ لے جایا گیا ہے جہاں انہیں کئی طریقہ کار سے گزرنا پڑے گا۔
-
ٹرمپ اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کا نام تک نہیں لیا گيا : کریملن
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸پوتین اور ٹرمپ نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران یوکرین کے حالات کے علاوہ مغربی ایشیا اور بحیرۂ احمر کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔
-
صیہونی جارحیت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
یمن کی مسلح افواج کے بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی بحری بیڑے پر 4 حملے
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴یمن کی مسلح افواج نے گزشتہ بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے پر چوتھی بار حملہ کیا ہے۔