-
ایران کے نائب وزیرخارجہ: یمن آزاد و خودمختار ہے، بین الاقوامی میدان میں خود فیصلہ کرتا ہے
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یمن آزاد و خودمختار ہے، بین الاقوامی میدان میں خود فیصلہ کرتا ہے اور اپنی تشخیص پر عمل کرتا ہے بنابریں اس کے اقدامات کو دوسروں سے جوڑنا غلط ہے۔
-
یمن: غزہ پر حملے بند ہونے تک بحیرہ احمر میں کارروائیاں جاری رہيں گی
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷یمن کی تحریک انصاراللہ نے اس بات کا ایک بار پھر اعلان کرتے ہوئے کہ غزہ پر جارحیت بند ہوئے بغیر بحیرہ احمر میں کارروائياں بند نہیں ہوسکتیں، کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر کوئي سودے بازی نہیں ہوسکتی۔
-
اب اورینٹ جہازرانی کمپنی نے صیہونی حکومت کو سامان کی ترسیل روکی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۴صیہونی حکومت کی بندرگاہوں کی طرف جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کامیاب کارروائيوں اور انتباہات کے بعد اب جہاز رانی کی بین الاقوامی کمپنی" او او سی ایل" نے بتایا ہے کہ اس نے اسرائيل کو سامان کی ترسیل روک دی ہے۔
-
اسرائیل اور اس کے حامیوں کو یمن کا انتباہ، یمن کی مسلح افواج کی کارروائیاں جاری رہیں گی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو نقصان پہنچانے کے لئے یمن کی مسلح افواج کی بڑی کارروائیاں جاری رہیں گی۔
-
باب المندب میں ایک اور تجارتی بحری جہاز پر حملہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۴برطانیہ کی جہاز رانی کمپنی امبری نے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں لائبریا کے پرچم کے ساتھ گزر رہے ایک تجارتی بحری جہاز پر حملہ کیا گيا ہے۔
-
بحیرۂ احمر اور باب المندب میں یمنی بحریہ کی کامیاب کاروائیاں جاری
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹غاصب صیہونی حکومت کے بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں اس حکومت کی سمندری تجارت کی مسافت اور اخراجات کئی گنا بڑھ گئے ہیں
-
یمن کی عوامی تحریک کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے، امریکی اخبار کا اعتراف
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں تحریک انصار اللہ کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں آمد و رفت کرنے والے جہازوں کو محمد علی الحوثی کا انتباہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثي نے کہا ہے کہ میں بحیرۂ احمر میں آمد و رفت کرنے والے جہازوں کے عملے کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ خطرات سے محفوظ رہنے کے لئے یمن کی بحریہ کے احکامات کی رعایت کریں
-
اسرائیل کے اندر تک پہنچا یمنی ڈرون، شدید حملے کی خبر
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸یمن کی فوج نے ایک بار پھر اسرائیل کے وسیع ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
یمنیوں نے تصادم نہيں چاہتا امریکہ، امریکی اخبار کا اہم انکشاف
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶پولیٹیکو کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی حکام نے کہا کہ ملک کی فوج، یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ساتھ فوجی تنازع نہیں چاہتی۔