-
مالی امداد کے حصول کی کوشش کے دوران ہولناک سانحہ، دسیوں یمنی جاں بحق (ویڈیو)
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵دسیوں یمنی شہری مالی امداد حاصل کرنے کی جد و جہد کے دوران شدید اژدہام کے باعث اپنی جان دے بیٹھے۔ یمنی عوام کو جنگ کے باعث شدید بدحالی اور فقر و غربت کا سامنا ہے۔
-
اقوام متحدہ دوغلی پالیسی کی بیماری میں مبتلا ہے: یمنی عہدے دار
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے انسانی حقوق کے وزیر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق اور آزادی کے حوالے سے صرف بیان جاری کرتا ہے اور اقوام متحدہ کا انسانی حقوق اور آزادی کے حوالے سے دوھرا معیار ہے۔
-
صنعا میں یمن سعودی مذاکرات صلح کے قیام میں اہم قدم ہے: اقوام متحدہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶اقوام متحدہ کے یمن میں بھیجے گئے نمائندے نے صنعا میں ہونے والے یمنی سعودی مذاکرات کو مستقل طور پر امن کے قیام میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
انصار اللہ یمن کا شام کو مشورہ، صیہونی ریاست کے خلاف ڈیٹرنس کی پالیسی اپنائیں
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدر الدین الحوثی نے شام کے صدر کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست کے خلاف ڈیٹرنس کی پالیسی اپنائیں۔
-
سعودی اور عمانی وفد کا عنقریب دورۂ صنعا، مستقل جنگ بندی پر ہوگی بات چیت
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷ایک سعودی اور عمانی وفد انصاراللہ یمن سے مذاکرات کےلئے آئندہ دو دنوں میں صنعا کا دورہ کرنے والا ہے۔
-
اقوام متحدہ کا جنگِ یمن کے خاتمے پر زور
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴اقوام متحدہ نے جنگِ یمن کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یمن بحرانی صورتحال سے روبرو ہے۔
-
سعودی توپخانے کے حملے میں ایک یمنی شہید
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶یمنی ذرائع ابلاغ نے صوبۂ صعدا کے علاقے شدا میں سعودی توپخانے کے حملے میں ایک یمنی شہری کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
یمن میں یومِ قومی استحکام کی مناسبت پر وسیع عوامی ریلیاں (ویڈیو)
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹یمنی عوام نے قومی استحکام دن کی مناسبت سے ریلیاں نکالیں اور جارح ممالک کی حمایت کرنے پر امریکہ کی مذمت کی۔
-
یمن کے خلاف جارحیت کی برسی
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پہلے سے زیاده طاقتور ہوا ہے: یمنی فوج کا اعلان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۱سحر نیوز رپورٹ