-
یمن کی فوج کا بڑا اعلان، غیر ملکی افواج کو بنائیں گے نشانہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ غیر ملکی افواج ہمارا جائز اور قانونی ہدف ہیں۔
-
سعودی اتحاد کے حملوں میں دو یمنی شہری مارے گئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۵جارح سعودی اتحاد کے تازہ حملوں میں کم سے کم دو یمنی شہریوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
یمن کا جزیرہ سقطری، سعودی عرب اور یواے کی کے درمیان بن سکتا ہے میدان جنگ
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵یمن کے میڈیا ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب کی جانب سے یمن کے جزیرہ سقطری میں دراندازی کی کوششوں سے پریشان ہے اور اس مسئلے نے ابوظہبی کو ان کوششوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات کرنے پر آمادہ کردیا ہے۔
-
ڈنمارک نے سعودی عرب پر عائد ہتھیاروں کی پابندی اٹھا لی
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوک راسموسن نے اطلاع دی ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اسلحے کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دے گا۔
-
سعودی اتحاد کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی پر فیصلہ کن جنگ ہوگی: یمنی عہدیدار
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے خبردار کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ساتھ جاری مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں جارحیت کا خاتمہ کرنے کے لئے ان کی فورسز بھرپور اور فیصلہ کن جنگ کا آغاز کر دیں گی۔
-
انداز جہاں - یمن کے خلاف سعودی امریکی جارحیت
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰نشرہونے کی تاریخ 03/08/ 2023
-
یمن کی حمایت کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں بیرونی افواج کی موجودگی کی مخالفت
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور برطانیہ یمن میں انسانی امداد میں سب سے بڑی رکاوٹ: یمنی ترجمان
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶یمن کی قومی حکومت کے ترجمان علی القحوم نے امریکہ اور برطانیہ کو یمن میں انسانی امدادی کی فراہمی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
یمن میں امریکہ کی ڈرون جارحیت، 2 کی موت
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ڈرون طیارے نے تیل سے مالا مال یمن کے صوبے مأرب میں ایک مکان پر حملہ کیا جس میں دو افراد مارے گئے۔