ہندوستان
-
دہلی سمیت مختلف ہندوستانی ریاستوں میں طوفانی بارش
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی سمیت کئی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، بڑے پیمانے پر تباہی
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱اس وقت ہندوستان اور پاکستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
-
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے؛ نریندر مودی کے نام راہل گاندھی کا خط
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷ہندوستان کی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چین کے صدر اور ہندوستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات؛ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین کے دورے پر ہیں، منگل کے روز بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
"ٹربنڈ ٹورنیڈو" فوجا سنگھ 114 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶معروف میراتھن رنر 114 سالہ فوجا سنگھ پیر کو جالندھر میں سڑک حادثے سڑک حادثے میں چل بسے۔ 114 سالہ فوجا کئی نوجوانوں کے لیے تحریک کی علامت تھے۔
-
تمل ناڈو میں ڈیزل سے بھری مال گاڑی میں خوفناک آگ، ریلوے خدمات متاثر
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲تروولور ریلوے اسٹیشن پر حادثہ، ڈیزل سے بھری گاڑی میں آگ، ٹرینیں روک دی گئیں
-
ہندوستان: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱ہندوستان کے شہر احمدآباد میں ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات ہوئےہیں۔
-
ہندوستان: کانگریس کا مودی کو سبکدوش ہونے کا مشورہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کی بڑھتی عمر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انھیں اقتدار سے سبکدوش ہو جانے کا مشورہ دیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی اور اس کے اطراف میں زلزلہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴دہلی اور اس کے مضافات میں آج صبح زلزلے کے جھٹکوں نے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلادیا۔
-
ہندوستان: گجرات پل حادثہ، 13 افراد ہلاک + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶گجرات کے وڈودرا کے قریب بدھ کو ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ آنند ضلع کے مج پور کے قریب مہی ساگر ندی پر بنایا گیا 'گمبھیرا پل' اچانک گر گیا۔