اترپردیش کے ضلع سنبھل میں مسجد کے سروے کے دوران پیش آئے تشدد کے واقعات میں پولیس کے ذریعے کی گئی فائرنگ میں تین نوجوانوں کی موت ہو گئی ہے۔
ہندوستان کی دو اہم ریاستوں مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے نتائج واضح ہو گئے ہیں۔
پرتھ میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا کی پوری ٹیم ایک سوچار رن پر آؤٹ ہوگئی۔
ہندوستان کی دو اہم ریاستوں مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے بعد اب نتائج میں رجحانات سامنے آنے لگے ہیں۔
امریکا نے ہندوستان کے معروف تاجر اور صنعتکار گوتم اڈانی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔
لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی ایک خاص رپورٹ
حکومت پاکستان میں رواں سال کے ابتدائی آٹھ مہینے میں ہندوستان سے درآمدت میں اضافے کی خبر دی ہے۔
ووٹنگ کا عمل صبح سات بجے شروع ہوا جو شام 6 بجے تک جاری رہا۔
ہندوستان کے دارالحکومت میں فضائی آلودگی نے تشویشناک صورتحال اختیار کرلی ہے۔
ہندوستان کی منی پور میں اگرچہ تشدد کی کسی تازہ واردات کی خبر نہیں ملی ہے لیکن حالات بدستور کشید ہ بتائے گئے ہیں۔